پاکستانی حکام ڈان کے دفاتر کے گھیراؤ کی مذمت کریں، میڈیا کی عالمی تنظیموں کا مطالبہ مزید پڑھیں CPJ RSF DawnNews
گزشتہ روز کراچی پریس کلب کے باہر درجنوں افراد نے ڈان کے خلاف مظاہرہ کیا تھا — فوٹو: پرویز بنبھن ٹوئٹر
احتجاج کرنے والے مشتعل مظاہرین نے ڈان اخبار کے خلاف بینرز اٹھائے ہوئے تھے، نعرے بازی بھی کی اور عملے کو عمارت کے اندر محصور کرکے 3 گھنٹے تک دفتر کے باہر موجود رہے تھے۔ مظاہرین نے ’غلط خبر شائع کرنے پر ادارے اور انتظامیہ کے خلاف کارروائی نہ کرنے کی صورت میں‘ ڈان میڈیا گروپ کے دفاتر کا گھیراؤ کرنے کی دھمکی بھی دی تھی۔میں کہا کہ ’ پاکستانیوں کے پاس ڈان اخبار کی کوریج پر اعتراض کرنے اور اس کے خلاف مظاہرہ کرنے کا ہر حق حاصل ہے لیکن تشدد کی دھمکیاں اس حق سے باہر ہیں‘۔
آر ایس ایف کے بیان میں 2 وفاقی وزرا فواد چوہدری اور شیریں مزاری کے ٹوئٹس بھی شامل تھے جنہوں نے یکم دسمبر کو ڈان کی رپورٹ پر تنقید کی تھی۔گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی دارالحکومت میں ڈان کے دفاتر کا دورہ کیا اور نامعلوم افراد کے گھیراؤ کا شکار بننے والے ملازمین سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »
پاکستانی معیشت کی بحالی کا اعتراف دنیا کے بہترین ادارے کرنے لگےاسلام آباد : سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت کی بحالی کا اعتراف پہلے ورلڈ بینک ، پھر آئی ایم ایف ، اے ڈی بی اور اب اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے کیا،
مزید پڑھ »
حملہ آور کے خاندان کی لندن برج واقعے کی مذمتلندن کی میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں عثمان خان کے خاندان کا کہنا تھا کہ عثمان کی اس حرکت نے انھیں بہت دکھ اور صدمہ پہنچایا۔ LondonBridge تفصیلات:
مزید پڑھ »
اداکاری کے باوجود شادی کے لیے سسرال کی شرط پرنوکری کرنی پڑی، نعمان اعجاز - ایکسپریس اردوشادی کے لئے مجھے نوکری تک تلاش کرنی پڑی، نعمان اعجاز
مزید پڑھ »