پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش، سیکیورٹی ایجنسی کی بروقت کارروائی، 17 بھارتی گرفتار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
کراچی: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے ملکی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے 17 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔
بھارتی ماہی گیروں نے رواں ہفتہ میں دوسری بار پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی۔ ترجمان میری ٹائم ایجنسی کے مطابق سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 17 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کیا گیا جبکہ اُن کی تین کشتیاں بھی قبضے میں لے لی گئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جرمنی میں مسلمانوں پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے 12شدت پسند گرفتار - ایکسپریس اردوجرمن انٹیلی جنس کے مطابق ملک میں دائیں بازو کے 24ہزار سے زائد شدت پسند موجود ہیں
مزید پڑھ »
بارش کے پانی سے کام کرنے والے جنریٹر کی تیاری میں کامیابی - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »
سیز فائر خلاف ورزیوں پر بھارتی سفارت کار کی دفتر خارجہ طلبی، شدید احتجاج - ایکسپریس اردوایل اوسی پر بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ سے 13سالہ لڑکی شدید زخمی
مزید پڑھ »