بارش کے پانی سے کام کرنے والے جنریٹر کی تیاری میں کامیابی Generator electricity light Dawnnews
توانائی یا بجلی کا بحران اکثر افراد کو جنریٹر خریدنے پر مجبور کردیتا ہے تاکہ وہ بے وقت لوڈشیڈنگ کے اثرات سے خود کو بچاسکیں۔
مگر ایک جنریٹر کے لیے ایندھن جیسے پٹرول یا گیس کی ضرورت ہوتی ہے جس سے ماہانہ اخراجات میں بھی نمایاں اضافہ ہوجاتا ہے مگر کیا آپ ایسا جنریٹر لینا پسند کریں گے جو پانی کے ایک قطرے سے بھی اتنی بجلی فراہم کردے جو سو چھوٹے ایل ای ڈی بلبس روشن کرنے کے لیے کافی ہو؟نے ایسا جنریٹر تیار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے جو ٹرانسسٹر اسٹائل اسٹرکچر کے فیلڈ ایفیکٹ سے پانی کے قطروں سے حیران کن حد تک ہائی وولٹیج بجلی پیدا کرسکتا ہے۔سائنسدانوں کے مطابق اس سے قبل جنریٹرز میں اس طرح کا اسٹرکچر نہیں ہوتا تھا اور اس...
جب پانی کا ایک قطرہ اس سطح سے ٹکراتا ہے، وہ 2 الیکٹروڈز کے درمیان پل بن کر ایک کلوز لوپ سرکٹ بناتا ہے۔ اس سے کسی بھی طرح کے محفوظ چارجز کو مکمل ریلیز کرنے میں مدد ملتی ہے، یہ ٹیکنالوجی بارش کے پانی کو ہینڈل کرنے کی بھی صلاحیت رکھتی ہے اور لگاتار قطرے گرنے پر چارج کو اکٹھا کرکے بتدریج نقطہ امتلا کو چھوتی ہے۔کچھ وقت کے لیے توانائی کا حصول تو آسان ہے مگر مسلسل پاور کے لیے اس کو اکٹھا کرنا ایک الگ معاملہ ہے۔
مگر اب بھی ممکنہ صارفین اس طرح کے جنریٹرز کو ایسی جگہوں پر رکھ کر استعمال کرسکیں گے جہاں بارش اس کی سطح سے ٹکرا سکیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب پانی کی کمی مصنوعی بارش سے پوری کرے گاسعودی وزارت ماحولیات و پانی و زراعت کے مطابق سعودی کابینہ نے ملک میں مصنوعی بارش کے جس
مزید پڑھ »
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے اختلافات، ساجد جاوید وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفیلندن: (ویب ڈیسک) اختلافات کے بعد پاکستانی نژاد برطانوی وزیر خزانہ ساجد جاوید نے وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے جبکہ ان کی جگہ بھارتی نژاد رشی سوناک کو وزیر خزانہ بنا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
’’سنگھاڑے کے گودے سے بنایا سفوف کھانسی سے نجات دلاتا ہے‘‘لاہور: (ویب ڈیسک) کچھ لوگ کالے اور سخت دکھنے والے پھل سنگھاڑے کی اہمیت سے واقف نہیں لیکن اس سخت اور نوکدار خول کے اندر چھپے سفید پھل میں بے شمار افادیت ہوتی ہے۔ سنگھاڑے کے گودے سے بنایا ہوا سفوف کھانسی سے نجات دلاتا ہے۔
مزید پڑھ »
والد پر بیٹی کے دوستوں سے جنسی سمگلنگ کے الزاماتنیویارک میگزین کے مطابق لارنس رے نامی ملزم نے اپنی بیٹی کے دوستوں کے ساتھ بدسلوکی اس وقت شروع کی تھی جب وہ سنہ 2010 میں جیل سے رہائی کے بعد اپنی بیٹی کی یونیورسٹی گئے تھے۔
مزید پڑھ »
ترک صدر ارگان کے خطاب سے محبت کے زمزمے پھوٹتے رہےترک صدر ارگان کے خطاب سے محبت کے زمزمے پھوٹتے رہے آج پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی دونوں اپوزیشن میں ہیں لیکن دونوں جماعتیں نہ صرف ترک صدر کے خطاب کے موقع پر موجود رہیں بلکہ ان کے خطاب کے دوران دل کھول کر داد دی
مزید پڑھ »
سعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیارسعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیار SaudiArabia Camels Hospital Project VeterinaryHospital CamlelsDisease Treatment Care KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »