پاکستان سلامتی کونسل کی قراردادوں کیمطابق پابندیوں پر عملدرآمد کر رہا ہے. ترجمان دفترخارجہ

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان سلامتی کونسل کی قراردادوں کیمطابق پابندیوں پر عملدرآمد کر رہا ہے. ترجمان دفترخارجہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان سلامتی کونسل کی قراردادوں کیمطابق پابندیوں پر عملدرآمد کر رہا ہے. ترجمان دفترخارجہ pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk SecurityCouncil Resolutions ActingUpon Enforcements Sanctions

دفترخارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق پابندیوں پر عملدرآمد کر رہا ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ دیگر ممالک بھی ایسا ہی کریں گے۔انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ پہلے ہی تحریک

طالبان پاکستان کو دہشت گرد تنظیم قرار دے چکا ہے جو پاکستان میں دہشت گردی کے کئی حملے کر چکی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ملک میں سکیورٹی کارروائیوں کے ذریعے ٹی ٹی پی کو شکست دے دی ہے۔تاہم یہ تنظیم پاکستان سے باہر اپنے سہولت کاروں کی مدد سے سرگرم عمل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی عراق کو سلامتی اور ترقی کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکشآرمی چیف کی عراق کو سلامتی اور ترقی کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکشراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عراق کی سلامتی اور ترقی کے لئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی ہے۔
مزید پڑھ »

جنوبی ایشیائی ملکوں کیساتھ تعلقات کی بہتری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہے: پاکستانجنوبی ایشیائی ملکوں کیساتھ تعلقات کی بہتری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہے: پاکستاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کے ملکوں کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو بہتر بنانا اس کی خارجہ پالیسی کی ترجیح ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت نے کلبھوشن تک قونصلر رسائی کی پاکستان کی پیشکش قبول کرلیبھارت نے کلبھوشن تک قونصلر رسائی کی پاکستان کی پیشکش قبول کرلیاسلام آباد: بھارت نے اپنی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو تک قونصلررسائی کی پاکستان کی پیشکش قبول کرلی، آج ہی بھارتی قونصل خانے کے عملے کی جاسوس سے ملاقات ممکن ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی ادارے فچ سلوشنز کی رواں سال پاکستان میں ڈالر کی قدر سے متعلق پیش گوئیامریکی ادارے فچ سلوشنز کی رواں سال پاکستان میں ڈالر کی قدر سے متعلق پیش گوئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی کریڈٹ ریٹنگ ادارے فچ سلوشنز نے سال 2020ءکے دوران پاکستان میں امریکی ڈالر کی اوسطاً قدر 163 روپے اور 2021ءمیں 171 روپے رہنے
مزید پڑھ »

'149 فلار ملز گندم کی چوری میں ملوث، ملزمان سے 190 ملین کی ریکوری کی گئی''149 فلار ملز گندم کی چوری میں ملوث، ملزمان سے 190 ملین کی ریکوری کی گئی'
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 23:44:20