کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں پہلی بار کورونا وائرس کی جینوم سیکوینسنگ کرلی گئی، پاکستان میں موجود وائرس چین میں پھیلنے والے وائرس کے مقابلے میں 9
ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیور میڈیسن اور ڈرگ ریسرچ، جامعہ کراچی کے جمیل الرحمن سینٹر فار جینوم ریسرچ کے تحت پاکستانی سائنس دانوں کی زیرنگرانی کورونا وائرس کی جینیات کو سمجھنے کے لیے اس کی جینوم سیکوینسنگ کی گئی۔ اس وائرس پر پاکستان میں پہلی مرتبہ ڈاکٹر اشتیاق احمد کے زیر نگرانی جینوم سیکوینسنگ کی گئی ہے۔ سیکوینسنگ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں موجود وائرس چین میں پھیلنے والے وائرس کے مقابلے میں 9 حوالوں سے مختلف ہے۔بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی...
ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی وائرس کا ڈی این اے تبدیل ہوتا رہتا ہے، اس وائرس کے جنیوم کا دنیا کے دیگر ممالک سے رپورٹ ہونے والے جینوم سے موازنہ کیا گیا۔ سیکوینسنگ رپورٹ کے مطابق وائرل جینوم آہستہ آہستہ تبدیل ہوتا رہتا ہے اور یہ بتانا قبل از وقت ہوگا کہ مرض کی شدت کیا ہوگی؟ لیکن یہ ضروری امر ہے کہ اس وبائی صورتحال میں وائرس میں رونما ہونے والی جینیاتی تبدیلیوں پر نظر رکھی جائے جس کا تعلق مناسب علاج اور ویکسین سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: ہر چار میں سے تین امریکی لاک ڈاؤن میں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے سات لاکھ سے زیادہ اور ہلاکتیں 37 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہیں۔ لندن کے گیٹ وک ہوائی اڈے سے برٹش ائیر ویز کی پروازیں معطل کر دی گئی ہیں جبکہ اس وقت امریکہ کی تین چوتھائی آبادی لاک ڈاؤن میں ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس : مشکل صورتحال میں کرکٹرز فٹ رہنے میں مصروفپاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا کہ یہ کرکٹ کے لیے مشکل وقت ہے کھلاڑی گھروں میں ہیں لیکن انہوں نے خود کو فٹنس کے اعتبار سے مصروف رکھا ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
ایک فٹ بال میچ جو اٹلی اور سپین میں کورونا وائرس پھیلنے کا سبب بناروم(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی اور سپین میں کورونا وائرس سنگین تباہی پھیلا چکا ہے اور اب تک پھیلا رہا ہے۔ اب انکشاف ہوا ہے کہ ایک فٹ بال میچ کی وجہ سے ان ممالک میں
مزید پڑھ »