کرونا وائرس کی وجہ سے ہر چار میں سے تین امریکی لاک ڈاؤن میں ہیں بی بی سی اردو کا لائیو پیج CoronaLockdown Coronavirus
ریاض مسرور، بی بی سی اردو، سری نگرسری نگر کے علاقے عید گاہ میں ایک 10 سالہ بچے میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ اس کا کورونا ٹیسٹ صورہ کے سکمز ہسپتال میں پیر کو کیا گیا جہاں نتائج مثبت آئے۔سکمز کے ایک اہلکار نے منگل کو تصدیق کی کہ ایک 10 سالہ بچے میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ بچے کے والد کا دعویٰ ہے کہ ڈاکٹروں کی جانب سے 10 روز تک بچے کے نمونے حاصل نہیں کیے گئے تھے۔
’23 مارچ کو ہمارا بیٹا ایک شخص سے رابطے میں آیا جو سری نگر کے بمینا علاقے کا رہائشی ہے اور تبلیغی جماعت کا رکن ہے۔ وہ عید گاہ میں شہید ملت مسجد کے اندر تبلیغ کر رہا تھا اور حال ہی میں اس کے نتائج مثبت آئے ہیں۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں 24 گھنٹے میں آنے والے کورونا کیسز کی تعداد پچھلے 24 گھنٹوں سے کم ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سامنے آنے والے کورونا کے کیسز کی
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے متعلق جعلی خبروں سے بچیں، حکومتی اداروں سے رہنمائی لینے کی ہدایتلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں خوف کا عالم بنے ہوئے کورونا وائرس نے ہزاروں افراد کی جانیں لے لی ہیں، اس وقت بیماری نے جہاں پر اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں وہیں پر سوشل میڈیا پر اس مہلک وباء سے متعلق بہت ساری جعلی خبریں بھی پھیلائی جا رہی ہیں، ان جعلی خبروں میں معلومات شیئر کی جارہی ہے جس میں متعدد مشورے اور نسخے بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
حیدر آباد میں تبلیغی جماعت کے 36 ارکان میں کورونا کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا سے 37 ہزار سے زائد ہلاکتیں، 7 لاکھ 85 ہزار متاثر
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن سے دنیا بھر میں طلاقوں کی شرح میں اضافہلاک ڈاؤن سے دنیا بھر میں طلاقوں کی شرح میں اضافہ Lockdown DivorcedRate CoronaVirus StayHomeStaySafe Increased Holidays Fight
مزید پڑھ »