دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کے زیر اہتمام
دبئی میں پاکستان پراپرٹی شو کا کامیاب انعقاد کیا گیا جہاں دو روز میں 20 ہزار سے زائد پاکستانی شریک ہوئے ۔ زمین ڈاٹ کام کی جانب سے دبئی میں یہ اپنی نوعیت کا تیسرا ایونٹ ہے ۔پاکستان پراپرٹی شو میں لاہور، کراچی ، اسلام آباد ، پشاور، ملتان، گوجرانوالہ، فیصل آباد، مری، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور اور گوادر سمیت پاکستان کے دیگر شہروں سے پراپرٹی بلڈرز اور ڈویلپرز اپنی پراپرٹیز کی 60 سے زائد اسٹالز پر نمائش کی۔ اس ایونٹ کےبڑے اسپانسرز پاکستان کی رئیل اسٹیٹ انڈسٹری کے دو معروف نام ’’ایٹین‘‘...
پاکستان پراپرٹی شو کا افتتاح دبئی رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری ایجنسی کے سی ای او عزت مآب مروان احمد بن غلیطہ نے کیا۔ ۔ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہاں بہت سی کمپنیاں منفرد پراجیکٹ لے کر آئی ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ اس سے ایک جانب ڈیٹا کی شیئرنگ ہوتی ہے تو دوسری جانب علم کی شیئرنگ بھی ہو جاتی ہے جس سے سب ہی کا فائدہ ہوتا ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ سرمایہ کاری اب سرحدوں کی محتاج نہیں ہے۔ افتتاح کے بعد زمین ڈاٹ کام کے سی ای او ذیشان علی خان نے ادارے کے دیگر سینئر افراد کے ہمراہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایشیا کی معیشت سست اور پاکستان کی مستحکم ہو رہی ہے، رپورٹ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی 10 سال بعد واپسی،پاکستان اورسری لنکا مدمقابل ،محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشنگوئیراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایک دہائی کے بعد پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی پاکستان
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ ،پی بی 41آواران سے زاہد علی کی کامیابی کیخلاف درخواست فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم آف پاکستان نے پی بی 41آواران سے زاہد علی کی
مزید پڑھ »
پاکستان مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد آزادی کی حمایت کرتا ہے، صدر مملکتاسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد آزادی کی حمایت کرتا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا انسانی حقوق کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں
مزید پڑھ »
پاکستان کی 313 مصنوعات کو چینی منڈیوں میں ڈیوٹی فری رسائی مگر کب سے؟ خوشخبری آگئیاسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کی 313 مصنوعات کو یکم جنوری سے چینی منڈیوں میں ڈیوٹی فری
مزید پڑھ »