کراچی میں پولیو سے بچاؤ کی مہم کے دوران 25 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے دیے جائیں گے۔
مہم کے دوران کراچی میں 25 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے.
فوٹو: فائل قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک سے تعلق رکھنے والی 9 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق کی ہے جس کے ساتھ ملک میں پولیو کیسز کی تعداد 69 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق ٹانک کی یونین کونسل تنہ میں 13 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کی گئی ہے، متاثرہ بچی کے نمونے گزشتہ دسمبر کے مہینے پولیو لیبارٹری کو بھیجے گئے تھے، متاثرہ کیس کو گزشتہ سال کے کیسز میں شمار کیا جائے گا۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 2024 میں کے پی میں ڈی آئی خان 10، ٹانک 5، لکی مروت اور کوہاٹ سے 2 ، 2، ضلع مہمند اور نوشہرہ سے ایک، ایک کیس رپورٹ کیا گیا ہے۔حکام کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال بلوچستان میں پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد 27 ہو گئی جب کہ سندھ میں پولیو متاثرہ مریضوں کی تعداد 19، کے پی کے میں بھی 21، اسلام آباد اور پنجاب میں بھی ایک ایک بچے میں پولیو کے مرض کی تصدیق ہوئی ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جاپان کا پاکستان میں انسدادِ پولیو کیلئے 3.1 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانیہ گرانٹ 2025ء کی پولیو مہمات میں استعمال ہوگی، رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 59 تک پہنچ چکی ہے
مزید پڑھ »
کراچی میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گےپاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 69 ہوگئی ہے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں 9 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق ٹانک کی یونین کونسل تنہ میں 13 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں پولیو کیس کی تعداد 64 تک پہنچ گئیبڑے پیمانے پر پولیو ویکسینیشن مہم جاری ہے جس کے تحت 143 اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر کے 44 ملین سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی میں 84 انچ پانی کی لائن کی مرمت مکمل ہوئیجامعاتی روڈ پر 84 انچ کے پانی کی سپلائی لائن کی مرمت مکمل ہو گئی ہے، اور شہر میں پانی کی سپلائی بحال ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں فیس بک صارفین 6 کروڑ 4 لاکھ ہو گئےجنوری 2024 تک ملک میں یوٹیوب صارفین کی تعداد 7 کروڑ 17 لاکھ ریکارڈکی گئی
مزید پڑھ »
پاکستان میں فیس بک کا دائرہ وسیع، صارفین کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوز کر گئیجنوری 2024 تک ملک میں یوٹیوب صارفین کی تعداد 7 کروڑ 17 لاکھ ریکارڈکی گئی
مزید پڑھ »