پاکستان کی معیشت میں بہتری کی طرف اشارہ

معیشت خبریں

پاکستان کی معیشت میں بہتری کی طرف اشارہ
پاکستان کی معیشتاقتصادی استحکامسرمایہ کاری
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 53%

حکومتی پالیسیوں اور عالمی ایجنسیوں کی مثبت ریٹنگ پاکستان کی معیشت میں بہتری کی طرف اشارہ کرتی ہیں، تاجر رہنما پاکستان کی معیشت میں حالیہ برسوں میں قابلِ ذکر بہتری آئی ہے، جس کی بدولت ملک اقتصادی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے، غیر ملکی سرمایہ کاری اور اسٹاک مارکیٹ مستحکم ہوئی ہے۔

حکومتی پالیسیوں اور عالمی ایجنسیوں کی مثبت ریٹنگ پاکستان کی معیشت میں بہتری کی طرف اشارہ کرتی ہیں، تاجر رہنماپاکستان کی معیشت میں حالیہ برسوں میں قابلِ ذکر بہتری آئی ہے، جس کی بدولت ملک اقتصادی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے، حکومتی پالیسیوں اور بین الاقوامی ایجنسیوں کی مثبت ریٹنگ پاکستان کی معیشت میں بہتری کی طرف اشارہ کرتی ہیں، جس سے غیر ملکی سرمایہ کاری اور اسٹاک مارکیٹ مستحکم ہوئی۔

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرعاطف اکرم شیخ صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ تمام انڈیکیٹرز مثبت ہیں، معیشت مستحکم ہے، سرمایہ کاری فوری طور پر آ رہی ہے اور اسٹاک ایکسچینج اپنے عروج پر ہے، سود کی شرح کافی کم ہو چکی ہے، جہاں یہ 23 فیصد تھی، آج یہ 13 فیصد ہو گئی ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ یہ مزید کم ہوگی۔

سی ای او ٹبا گروپ محمد علی ٹبا نے اس موقع پر کہا کہ سب سے پہلے، میں حکومت کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ کافی عرصے بعد پاکستان میں معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں اور مستحکم ہوتے جا رہے ہیں، معاشی خوشحالی کے انڈیکیٹرز مثبت ہیں جس میں آپ کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہے، کرنسی مستحکم ہے اور انفلیشن نیچے آ رہا ہے، ساتھ ہی شرح سود میں بھی کافی کمی آئی ہے۔

او آئی سی سی آئی کے سی ای او عبدالعلیم نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کی معیشت جو کہ بحران سے گزر کر استحکام کی طرف بڑھی ہے، اس کے بعد تمام اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، ہمارے غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر جو تین بلین ڈالر سے بڑھ کر 12 بلین ڈالر ہو گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان کی معیشت اقتصادی استحکام سرمایہ کاری اسٹاک مارکیٹ سود کی شرح

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ٹی برآمدات 1.86 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجیآئی ٹی برآمدات 1.86 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجیڈیجیٹل نیشن ایکٹ 2025 پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں تبدیلی کا عہد ہے، شزا فاطمہ خواجہ
مزید پڑھ »

وزیرخزانہ کی ہانگ کانگ میں اہم ملاقات، عالمی منڈیوں میں موجودگی بڑھانے کی اہمیت پر گفتگووزیرخزانہ کی ہانگ کانگ میں اہم ملاقات، عالمی منڈیوں میں موجودگی بڑھانے کی اہمیت پر گفتگوہانگ کانگ میں سروس لانگ مارچ کی قیادت سے اہم ملاقات میں وزیرخزانہ نے پاکستان کی معیشت پر گفتگو کی
مزید پڑھ »

عالمی بینک کی پیش گوئی: پاکستان کی جی ڈی پی 2.8 فیصد رہے گیعالمی بینک کی پیش گوئی: پاکستان کی جی ڈی پی 2.8 فیصد رہے گیورلڈ بینک نے رواں مالی سال 2024-25 کے دوران پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ یہ پیش گوئی آئی ایم ایف کی 3 فیصد شرح کی پیش گوئی سے کم ہے۔ عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں پاکستان کی معیشت میں بہتری کا امکان ظاہر کرتے ہوئے، معتدل مہنگائی اور زرمبادلہ ذخائر میں اضافے کو بہتری کی وجہ قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »

اقتصادی بحالی، معیشت کا استحکاماقتصادی بحالی، معیشت کا استحکامپاکستان کی معیشت دو سال بعد آخرکار مستحکم ہوگئی ہے
مزید پڑھ »

پاکستان کی معاشی صورتحال پر عالمی اقتصادی فورم کی قابل اطمینان پیشین گوئیپاکستان کی معاشی صورتحال پر عالمی اقتصادی فورم کی قابل اطمینان پیشین گوئیعالمی اقتصادی فورم کی عالمی خطرے کی رپورٹ میں پاکستان کی معاشی حال پر قابل اطمینان پیشین گوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق معاشی چیلنجز کے باوجود پاکستان معاشی استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ رپورٹ میں مہنگائی میں کمی، معاشی استحکام، روپے کی قدر میں بہتری اور قرض کی بہتر انتظام کاری کے شعبوں میں نمایاں بہتری کا اظہار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

جامعہ نعیمیہ نے ڈنکی لگا کر بیرون ملک جانے کے خلاف فتویٰ دے دیاجامعہ نعیمیہ نے ڈنکی لگا کر بیرون ملک جانے کے خلاف فتویٰ دے دیاشریعت محمدیﷺ میں خود کشی کرنا اوراس کی طرف لے جانے والے جملہ امورحرام ہیں، فتویٰ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:29:27