کس جرم کی کیا سزا دی جائے گی؟ پیکا کے قوانین کی تفصیل
دنیا بھر میں تیزی سے ہونے والی ڈیجیٹلائزیشن نے زندگی کے ہر شعبے کو متاثر کیا ہے، جہاں اس ڈیجیٹل انقلاب نے معاشرتی ترقی، سہولت اور معلومات تک آسان رسائی کو فروغ دیا ہے، وہیں سائبر کرائم کے مسائل کو بھی جنم دیا ہے۔
پاکستان میں بھی ان جرائم سے بچاؤ اور روک تھام کے لیے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 نافذ کیا گیا ہے۔ PECA کا مقصد ایسے جرائم پر قابو پانا ہے جو ڈیجیٹل دنیا میں جنم لیتے ہیں، جیسے کہ ڈیٹا کی چوری، ہیکنگ، سائبر اسٹاکنگ، اور دیگر ڈیجیٹل ہراسانی، اس قانون کے تحت مختلف جرائم اور ان کی سزائیں وضع کی گئی ہیں۔
حالیہ ترمیم پر کچھ حلقوں کی طرف سے تنقید بھی کی جا رہی ہے اور اسے آزادی اظہار رائے پر پابندی کا نام بھی دیا جا رہا ہے یہ ایک الگ تفصیلی موضوع ہے۔ قانونی ماہرین ہی اس حوالے سے صحیح اور مناسب رائے دے سکتے ہیں، لیکن اس میں تو کوئی دو رائے نہیں کہ صرف وطن عزیز پاکستان میں ہی نہیں بلکہ عالمی سطح پر بھی حالیہ برسوں میں سائبر کرائم سے نمٹنے کے لیے مختلف ممالک نے اپنے اپنے قوانین اور پالیسیاں ترتیب دی ہیں۔ یورپ میں یورپی یونین جنرل ڈیٹا پروٹیکشن ریگولیشن اور امریکا میں کمپیوٹر فراڈ اینڈ ابیوز ایکٹ...
یاد رہے کہ وفاقی سطح پر پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 کے تحت نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی یا FIA کا سائبر کرائم ونگ مندرجہ بالا قوانین کے نفاذ کے ذمے دار ہیں۔ یہ ونگ سائبر کرائم کی رپورٹنگ، تفتیش اور ملوث افراد کو گرفتار کرنے کے اختیارات رکھتا ہے۔ اس کے علاوہ FIA سائبر کرائم ونگ نے آن لائن کمپلینٹ پورٹل بھی فراہم کیا ہے تاکہ لوگ آسانی سے اپنی شکایات درج کر سکیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران؛ یونیورسٹی میں برہنہ ہوکر احتجاج کرنے والی طالبہ گرفتارمہسا امینی کی پولیس حراست میں ہلاکت کے بعد سے ایران میں لباس سے متعلق قوانین کیخلاف اس طرح کے احتجاج میں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھ »
گلوکار عمر ملک 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس سے بریعمر ملک کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے 10 اکتوبر کو گرفتار کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لیک ہونے کی تحقیقات کیلئے 96 طلبا سائبر کرائم میں پیشطلب کیے جانے والے 150 طلبا نےایم ڈی کیٹ میں 200 میں سے 190 نمبر حاصل کیے تھے: ذرائع
مزید پڑھ »
لاہور میں اسموگ کا راج، بیماریاں پھیلنے لگیںبھارت میں فصلوں کی باقیات جلانے سے اٹھنے والا شدید دھواں پاکستان میں داخل
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان میں کھیلنے سے متعلق بھارتی کپتان کا ردعمل سامنے آگیابی سی سی آئی نے ابھی تک چیمپئنز ٹرافی کے لیے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے یا نہ بھیجنے سے متعلق آگاہ نہیں کیا
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح، وسیم اکرم کا پاکستانی قوم کیلئے پیغامپاکستان نے آسٹریلیا کو تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں دو ایک سے شکست دی
مزید پڑھ »