ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لیک ہونے کی تحقیقات کیلئے 96 طلبا سائبر کرائم میں پیش

Fia خبریں

ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لیک ہونے کی تحقیقات کیلئے 96 طلبا سائبر کرائم میں پیش
KarachiStudents
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

طلب کیے جانے والے 150 طلبا نےایم ڈی کیٹ میں 200 میں سے 190 نمبر حاصل کیے تھے: ذرائع

کراچی: میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ کا پرچہ لیک ہونے کی تحقیقات کے دوران 96 طلبا ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل میں پیش ہوگئے۔

ذرائع ایف آئی اے کے مطابق گز شتہ روز طلب کیے گئے 96 طلبا ایف آئی اے کے دفتر میں تفتیش کیلئے پیش ہوئے جس دوران تمام طلبا کے والدین کی موجودگی میں بیانات قلمبند کیے گئے۔ایم ڈی کیٹ کا پیپر لیک ہونے سے متعلق ایف آئی اے رپورٹ سامنے آگئی ذرائع کے مطابق دوران تفتیش طلبا نے پرچہ یا گیس پیپر کے مبینہ طور پر لیک ہونے کی تفصیلات فراہم کی جب کہ کچھ طلبا نے بتایا کہ واٹس ایپ کے ذریعے ایک روز قبل انہیں ملتاجلتا پرچہ موصول ہوا جب کہ طلبا کی جانب سے پرچہ بیجنے والے افراد کے نمبرز بھی فراہم کیے جارہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Karachi Students

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم ڈی کیٹ کا پیپر لیک ہونے سے متعلق ایف آئی اے رپورٹ سامنے آگئیایم ڈی کیٹ کا پیپر لیک ہونے سے متعلق ایف آئی اے رپورٹ سامنے آگئیرپورٹ کے مطابق جس نمبر سے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا پرچہ لیک ہوا وہ ایک ڈاکٹر کا ہے
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ چار ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکمسندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ چار ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکمعدالت نے ایم ڈی کیٹ میں مبینہ بےضابطگیوں کے خلاف درخواستوں پر مختصر فیصلہ سناتے ہوئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ایک ماہ میں دوبارہ لینے کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 4 ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکمایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 4 ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکمایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 4 ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکم
مزید پڑھ »

شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکمشہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکمپی ایم ڈی سی رپورٹ کے مطابق ایم ڈی کیٹ پیپر میں سوالات آؤٹ آف سلیبس تھے
مزید پڑھ »

حماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےحماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےمظاہرین کا یرغمالیوں کی بازیابی میں ناکامی پر نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

کراچی: این اے 231 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران ہنگامہ آرائی، گنتی ایک ہفتے کیلئے روک دی گئیکراچی: این اے 231 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران ہنگامہ آرائی، گنتی ایک ہفتے کیلئے روک دی گئیالیکشن کمیشن سندھ نے ریجنل دفتر میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 08:50:05