پاکستان بنگلہ دیش ، میجر ڈیلم کا انٹرویو

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان بنگلہ دیش ، میجر ڈیلم کا انٹرویو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

بنگلہ دیش کے ایک سابق ہیرو میجر ڈیلم بھی کئی سال کی گمنامی کے بعد سامنے آئے ہیں۔

بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی ویسے تو کئی نئی بات نہیں۔ لیکن فی الحال اس ہرزہ سرائی اور غصہ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی بڑھتی ہوئی قربتیں شامل کر لیں۔ بنگلہ دیش کا اعلیٰ سطح کا فوجی وفد پاکستان کا دورہ کر رہا ہے اور دوسری طرف پاکستان کا اعلیٰ سطح کا تجارتی وفد بنگلہ دیش میں موجود ہے۔

وہ بھی کئی انتخابات کے بعد انتخابات میں حصہ لینے کی تیاری کر رہی ہے۔ لیکن سب سے بڑی تبدیلی یہ ہے کہ جن طلبا ء رہنماؤں نے حسینہ واجد کو اقتدار سے نکالنے کے لیے طلبا ء کی تحریک چلائی تھی وہ بھی اپنی نئی سیاسی جماعت بنا رہے ہیں۔ ایک امید ہے کہ اسے نوجوانوں کی بڑی تعداد میں حمایت حاصل ہوگی اور وہ اگلے انتخابات میں ایک بڑی کامیابی حاصل کرسکتی ہے۔ یہ نئی جماعت ایک نیا سیاسی اسکرپٹ بھی لکھنا چاہتی ہے۔ نئے آئین کی بھی بات ہو رہی ہے۔ موجودہ صدر کو نکالنے کی بات بھی ہو رہی ہے، اس لیے بنگلہ دیش کی سیاست...

میجر ڈیلم وہاں کی آزادی کے ہیرو بھی ہیں اور حسینہ واجد نے انھیں پھانسی کی سزا بھی سنائی ہوئی تھی، وہ غائب تھے، کسی کو نہیں معلوم تھا وہ کہاں ہیں۔ امریکا میں مقیم ایک بنگلہ دیشی صحافی نے یوٹیوب پر ان کا ایک انٹرویو کیا ہے۔چند دن پہلے ہوئے اس انٹرویو کو اب تک ایک کروڑ 24لاکھ لوگ دیکھ چکے ہیں۔ اس نے بنگلہ دیش کے سیاسی انٹرویوز میں ایک نیا ریکارڈ بنایا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان تجارتی وفد کا بنگلہ دیش دورہپاکستان تجارتی وفد کا بنگلہ دیش دورہ12 سال بعد پاکستان کا تجارتی وفد بنگلہ دیش کا دورہ کرتا ہے اور دونوں ممالک کے مابین اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیتا ہے.
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش اور پاکستان: بھارت کی کالونی سے آزادی کی منزل کی طرفبنگلہ دیش اور پاکستان: بھارت کی کالونی سے آزادی کی منزل کی طرفجرمنی کی مثالیں پیش کرتے ہوئے سیاست میں مستقل دوست یا دشمن نہ ہونے کی بات ثابت کی جاتی ہے۔ یورپ کی جنگوں سے اتحاد تک کی کہانی پیش کی جاتی ہے اور اس کے برعکس، پاکستان اور بنگلہ دیش کی تاریخ میں تقسیم کے بعد نفرت کی داستان اور بھارتی مداخلت کا ذکر کیا جاتا ہے۔ شیخ حسینہ واجد کے دور حکومت میں بنگلہ دیش کی بھارتی کالونی بننے کی بات کی جاتی ہے لیکن حالیہ احتجاج کے بعد بدلتی صورتحال کا تذکرہ کیا جاتا ہے۔ بنگلہ دیش کی نئی خارجہ پالیسی اور پاکستان کے قریب ہونے کا تاثر پیش کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

پاک بنگلہ دیش جوائنٹ بزنس کونسل کے لیے ایم او یو پر دستخطپاک بنگلہ دیش جوائنٹ بزنس کونسل کے لیے ایم او یو پر دستخطپاکستانی برآمد کنندگان کو بنگلہ دیش سے 25,000 میٹرک ٹن چینی کا ابتدائی آرڈر موصول ہوا ہے، عاطف اکرام شیخ
مزید پڑھ »

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مذاکراتپاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مذاکراتپاکستان کی تجارتی وفد نے بنگلہ دیش کی دارالحکومت دھاکہ میں ایک ملاقات میں بنگلہ دیش کے تجارتی مشیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو بڑھانے، ویزا کی قیدکو آسان بنانے، اور دونوں ممالک کے درمیان براہ راست پروازوں کی بحالی پر غور کیا گیا۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف اور ڈاکٹر یونس کی ملاقات: تجارتی تعاون کو بڑھانے کا اعلانشہباز شریف اور ڈاکٹر یونس کی ملاقات: تجارتی تعاون کو بڑھانے کا اعلانپرائم منسٹر شہباز شریف اور بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس نے کیرو میں ڈی ایights سمٹ میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے تجارتی تعاون کو بڑھانے اور پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ بنگلہ دیش نے پاکستان سے آنے والی اشیاء کی 100 فیصد جسمانی جانچ کی شرط کو ختم کرنا اور ڈھاکہ ایئرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کی نگرانی کے لیے مخصوص سیکیورٹی ڈیسک کو ختم کرنا بھی شامل ہے۔
مزید پڑھ »

ذوالفقار بھٹو کا بنگلہ دیش دورہذوالفقار بھٹو کا بنگلہ دیش دورہ22 فروری 1974 کو بنگلہ دیش کو آزاد ملک تسلیم کرنے کے چار ماہ بعد، وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو بنگلہ دیش کا دورہ کرنے پہنچے۔ یہ دورہ ڈرامائی واقعات سے بھرے ہوئے تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:33:08