پاکستان میں ہونے والے بدترین فضائی حادثات - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں ہونے والے بدترین فضائی حادثات - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان میں ہونے والے بدترین فضائی حادثات تفصیلات جانیں: PIAcrash PIAPlaneCrash

مسافر طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب رہائشی علاقے میں گر کر تباہپی آئی اے کے ترجمان عبد الستار نے واقعے کی تصدیق کی اور بتایا کہ طیارہ اے-320 میں 90 مسافر سوار تھے جو لاہور سے کراچی آرہے تھے۔پہلا فضائی حادثہ

پاکستان کی تاریخ کا پہلا ہوائی حادثہ بیرون ملک 20 مئی 1965 ء کو پیش آیا ۔ اس حادثے کا شکاوہونے والی پی آئی اے کی فلائٹ نمبر 705 بوئنگ 720 براستہ قاہرہ لندن کے افتتاحی روٹ پر تھی ۔ یہ جہاز قاہرہ ائیر پورٹ پر لینڈنگ کرتے ہوئے تباہ ہو گیا تھا ۔ اس حادثے میں 124 افراد جاں بحق ہوئے تھے ، جن میں 22 صحافی بھی شامل تھے ۔دوسرا حادثہ فوکر طیارے F27 کا تھا جو 6 اگست 1970 کو جیسے ہی اسلام آباد ائیر پورٹ سے بلند ہوا، طوفان میں گھر گیا اور راولپنڈی سے گیارہ میل دور ”راوت“ کے مقام پر گر کر تباہ ہو گیا ۔ اس...

واضح رہے کہ طیاروں کے ایئر کرافٹ کریشز ریکارڈ آفس اور دیگر اداروں نے لاشیں اور جہاز کا ملبہ نہ ملنے کے باعث اسے ابھی تک حادثہ تسلیم نہیں کیا۔28 ستمبر 1992 کو پی آئی اے کی ائیر بس A300 فلائٹ نمبر268 نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو سے صرف چندمنٹ کی دوری پر بادلوں سے ڈھکے ہوئے پہاڑوں سے ٹکراکر تباہ ہو گئی ۔ عملے کے بارہ افراد سمیت 155 مسافر ہلاک ہو گئے۔

اس حادثے کی وجہ جہاز کی مقرر کردہ بلندی سے تقریبا 1600 فٹ نیچی پرواز تھی ۔ یہ پاکستان کی تاریخ کا بیرون ملک مسافر بردار ہوائی جہاز کا سب سے بڑا حادثہ تھا ۔پاک فضائیہ کا فوکر طیارہF27 کوہاٹ کے قریب دھند کے سبب گر کر تباہ ہو گیا تھا جس کے سبب پاک فضائیہ کے سربراہ مصحف علی میر، ان کی بیوی اور دیگر 15 افراد جاں بحق ہو گئے تھے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے پاکستان میں ہونے والی اموات - Dawn Newsکورونا وائرس سے پاکستان میں ہونے والی اموات - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار تیز ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہکورونا وائرس کے وار تیز ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 2193 کیسز سامنے آئے ہیں اور 32 افراد وائرس کے باعث انتقا ل کر گئے ہیں ۔نیشنل کمانڈ
مزید پڑھ »

’پاکستان میں مجموعی طور پر 384 قیدیوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی‘ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کرونا کے سبب فوت ہونے والوں کی تدفین کس طرح ہوتی ہے ؟سعودی عرب میں کرونا کے سبب فوت ہونے والوں کی تدفین کس طرح ہوتی ہے ؟سعودی عرب میں کرونا کے سبب فوت ہونے والوں کی تدفین کس طرح ہوتی ہے ؟ SaudiArabia CoronaVirus DeadBodies InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly SaudiMOH KSAMOFA
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا علاج جون میں دستیاب ہونے کا امکان - Health - Dawn Newsکورونا وائرس کا علاج جون میں دستیاب ہونے کا امکان - Health - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 22:23:11