پاکستان اور افغانستان: مشترکہ تاریخ اور چیلنجز

سیاسی خبریں

پاکستان اور افغانستان: مشترکہ تاریخ اور چیلنجز
PAKISTANAFGHANISTANRELATIONS
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 53%

پاکستان اور افغانستان کے درمیان طویل سرحد اور تہہ در تہہ رشتے ہیں، لیکن دشمنوں کی سازشوں نے دونوں ممالک کے تعلقات کو متاثر کیا ہے۔ 1947 تا 1979 میں دونوں ملکوں کے تعلقات ناخوشگوار رہے، لیکن افغانستان کے مذہبی طبقے نے پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھا ہے۔ سوویت یونین کی لشکر کشی کے بعد، پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اور عوام نے افغانستان کی آزادی کے لیے بڑا کردار ادا کیا۔ پاکستانی قوم نے افغان بے گھرین کے دوران ایثار کا جذبہ پیش کیا۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تقریباً ڈھائی ہزار کلومیٹر طویل بین الاقوامی سرحد ہے۔ اس سرحد کے آر پار بسنے والے رنگ، نسل، تہذیب و تمدن، بود و باش، رہن سہن، زبان، ثقافت، لباس، مذہب و عقیدے کے لحاظ سے ایک جیسے نہیں بلکہ ایک ہی ہیں۔ افغانوں اور پاکستانیوں کے اس تہہ در تہہ رشتوں اور مشترکات کے باوجود دشمنوں کی سازشوں کے باعث دونوں ملکوں کے تعلقات ماضی میں بھی ناخوشگوار رہے مگر اسلام دشمن قوتوں کی سازشوں سے آج وہ اپنے بگاڑ کی انتہاؤں کو چھو رہے...

پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اور عوام نے روسی بربریت کے خلاف جنگ اپنی جنگ سمجھ کر لڑی اور سوویت یونین کو افغانستان سے بے دخل کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا، ہزاروں پاکستانی جہاد افغانستان میں شہید اور زخمی ہوئے۔ دونوں ممالک کی مشترکہ کوششوں سے دنیا کی دوسری سپر طاقت سوویت یونین کو نہ صرف شکست ہوئی بلکہ پاش پاش ہوگئی۔

نائن الیون کی من گھڑت امریکی سازش کے باعث دونوں برادر اسلامی ملکوں کے تعلقات کو شدید دھچکا لگا اور اسی دوران سابق آمر پرویز مشرف کی ناعاقبت اندیشی کی وجہ سے دوریاں اور غلط فہمیاں پیدا ہو گئی۔ امریکا نے افغانستان پر حملہ کرکے ملامحمد عمر کی حکومت کا خاتمہ تو کیا مگر افغان عوام کے دلوں سے امارت اسلامیہ افغانستان کی محبت کو نہیں نکال سکا۔

آج وہی داعش اور ان کی ہمنوا دہشت گرد تنظیمیں اس اسلحے کو پاکستان اور افغانستان میں دہشت گردی کی سنگین وارداتوں میں استعمال کرتے ہوئے پاک افغان تعلقات کو برباد کرنے کا سبب بن رہی ہیں۔ 20 سال تک افغان طالبان امریکی جارحیت اور قبضے کے خلاف برسرپیکار رہے، مگر پاکستان نے افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلاء اور امریکا طالبان مذاکرات کامیاب کرانے میں اہم کردار ادا کر کے اپنا حق ادا کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

PAKISTAN AFGHANISTAN RELATIONS HISTORY CHALLENGES

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

27 دسمبر، روشن چراغ گل کردیا گیا27 دسمبر، روشن چراغ گل کردیا گیاشہید بی بی کی المناک شہادت پاکستان کی تاریخ کا ایک بڑا سانحہ اور ناقابل تلافی...
مزید پڑھ »

ایچ آر سی پی کا ملک میں اظہار رائے اور پُرامن اجتماع کے حق کی صورتحال پر تشویش کا اظہارایچ آر سی پی کا ملک میں اظہار رائے اور پُرامن اجتماع کے حق کی صورتحال پر تشویش کا اظہارپاکستان میں شہری اور معاشی حقوق کو شدید چیلنجز کا سامنا ہے،خواتین، اقلیتوں، بزرگوں ،مہاجرین اور بے گھر افراد کے حقوق کا تحفظ کرنا ہوگا، ایچ آر سی پی
مزید پڑھ »

پاکستان اور افغانستان کے تعلقاتپاکستان اور افغانستان کے تعلقاتترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ رابطے میں رہنا چاہتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی، تجارت اور دیگر شعبوں میں تعاون کو بڑھانا چاہتا ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی دعوے کے برعکس یمن کے حوثی باغیوں کا امریکی لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰامریکی دعوے کے برعکس یمن کے حوثی باغیوں کا امریکی لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰامریکا اور برطانیہ کا مشترکہ حملہ ناکام بنایا اور حملہ آور جنگی طیارے واپس چلے گئے، حوثی فوجی ترجمان
مزید پڑھ »

ایکسپریس میڈیا گروپ اور ون لنک کا فنانشل ایجوکیشن پوڈکاسٹ سیریز کا اعلانایکسپریس میڈیا گروپ اور ون لنک کا فنانشل ایجوکیشن پوڈکاسٹ سیریز کا اعلان12 منفرد پوڈکاسٹس میں سائبر سیکیورٹی، بینکنگ فراڈ اور ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز کے فوائد اور چیلنجز پر روشنی ڈالی جائے گی
مزید پڑھ »

سال 2024 میں پاکستان کی خارجہ پالیسی: اہم کامیابیوں اور چیلنجزسال 2024 میں پاکستان کی خارجہ پالیسی: اہم کامیابیوں اور چیلنجزسال 2024 میں پاکستان کی خارجہ پالیسی نے سفارتی سطح پر کامیابیوں کا سہارا لیا، جیسے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی کانفرنس کی میزبانی۔ یہ پالیسی علاقائی تعلقات، عالمی شراکتیں اور معاشی ترقی پر توجہ مرکوز کرتی رہی۔ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں بہتری اور سرمایہ کاری بھی ایک اہم پہلو رہی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 05:14:33