12 منفرد پوڈکاسٹس میں سائبر سیکیورٹی، بینکنگ فراڈ اور ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز کے فوائد اور چیلنجز پر روشنی ڈالی جائے گی
ایکسپریس میڈیا گروپ اور ون لنک پرائیویٹ لمیٹڈ نے فنانشل ایجوکیشن پوڈکاسٹ سیریز کے آغاز کا اعلان کر دیا، جس کے تحت ، نئے سال میں ون لنک خواتین کے لیے بچت اور انشورنس سمیت دیگر فوائد پر مشتمل منفرد پیمنٹ اسکیم متعارف کرے گا۔
تقریب میں ون لنک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نجب آگرہ والا، چیف کمرشل آفیسر ملیحہ انور خان، ہیڈ آف انوویشن شائستہ عبد اللہ، مارکوم اور کارپوریٹ افیئرز کے کمپنی سیکریٹری سید سلیمان حسن، اسسٹنٹ جنرل مینجر مارکوم اور سی اے سیما کاسوانی، ایسنس میڈیا کوم جنرل مینجر اُویس الیاس، ڈائریکٹر انویسٹمنٹس ذاکر بلال، ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر سلوٰی بھٹی، ایکسپریس میڈیا گروپ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مارکیٹنگ اینڈ سیلز اظفر محمود نظامی، ایکسپریس پبلی کیشنز کے ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر مارکیٹنگ کامران احمد، ایکسپریس نیوز کے جنرل...
ون لنک میں مارکوم کی اسسٹنٹ جنرل مینیجر سیما کاسوانی نے کہا کہ اس شراکت داری کا مقصد عوام کو ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز کے فوائد اور چیلنجز سے آگاہ کرنا ہے اس پوڈکاسٹ سیریز کے ذریعے ہم کوشش کریں گے کہ بڑے بینک، کارڈ جاری کرنے والے ادارے، پارٹنرز، اکوائرز اور ریگولیٹرز کو اس کا حصہ بنائیں تاکہ وہ عوام کو مفید معلومات فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ پے پاک کے ذریعے ایک نیا اور دلچسپ مرحلہ شروع ہونے والا ہے، کیونکہ ہم خواتین کے لیے ایک منفرد پروڈکٹ لانچ کرنے جا رہے ہیں، یہ پیمنٹ اسکیم خواتین کی مخصوص ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کی گئی ہے، جس میں بچت، ڈیجیٹل اخراجات، انشورنس اور دیگر فوائد شامل ہوں گے، ہمیں یقین ہے کہ یہ اسکیم خواتین میں بے حد مقبول ہوگی اور ان کی مالی ضروریات کو پورا کرنے میں مددگار ثابت ہوگی، نئے سال کے آغاز کے ساتھ یہ اسکیم متعارف کرائی جائے گی، جو پاکستان کی خواتین کے لیے ایک انقلابی قدم...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑیوں کی واپسیجنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان پہلا ون ڈے 17 دسمبر، دوسرا 19 اور تیسرا 22 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »
ہندو سوشل میڈیا انفلوئنسر خانہ کعبہ جانے کا خواہشمندسوشل میڈیا انفلوئنسر راجیو آدتیا اور اداکارہ ثنا مقبول نے ایک پوڈکاسٹ میں دلچسپ گفتگو کی
مزید پڑھ »
کراچی: نہم سائنس و جنرل گروپ کے نتائج کا اعلانسائنس گروپ میں کامیابی کا تناسب 69.52 فیصد اور جنرل گروپ میں 51 فیصد رہا
مزید پڑھ »
حزب اللہ کا شہید حسن نصراللہ کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلانحزب اللہ کا شہید حسن نصراللہ کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان
مزید پڑھ »
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آجپاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »
بھارتی کامیڈین ویرداس کا ایلون مسک اور ڈونلڈ ٹرمپ پر طنزیہ تبصرہ’’ایلون مسک آپ کا پلیٹ فارم خرید کر اسے پوڈکاسٹ میں بدل دے گا‘‘: ویرداس
مزید پڑھ »