پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ آج شروع ہوگا ARYNewsUrdu PAKvENG

ساؤتھمپٹن: پاکستان اور میزبان ٹیم انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آخری میچ آج سے ساؤتھمپٹن میں شروع ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور میزبان ٹیم انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج سے ایجز باؤل ساؤتھمپٹن میں شروع ہوگا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر تین بجے شروع ہوگا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا تھا۔ قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت اظہر علی کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں بابر اعظم، عابد علی، اسد شفیق، فواد عالم، امام الحق، کاشف بھٹی، محمد عباس، محمد رضوان، نسیم شاہ، سرفراز احمد، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود، سہیل خان اور یاسر شاہ شامل ہیں۔

یاد رہے کہ انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دی تھی جبکہ دوسرا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا، انگلش ٹیم کو تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا - Sports - Aaj.tvپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کا تیسرا ٹیسٹ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ - Sports - Aaj.tvپاکستان اور انگلینڈ کا تیسرا ٹیسٹ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »

مساجد اور مزارات میں فلم اور ڈرامے کی شوٹنگ پر پابندی عائد - ایکسپریس اردومساجد اور مزارات میں فلم اور ڈرامے کی شوٹنگ پر پابندی عائد - ایکسپریس اردومساجد یا مزارات پر کوئی سین عکسبند کیا گیا تو متعلقہ مینیجر اور زونل ایڈمنسٹریٹر ذمہ دار ہوگا
مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے لوگوں کو صحیح اور غلط کی سیاست کی طرف مائل کیا: شبلی فرازوزیر اعظم نے لوگوں کو صحیح اور غلط کی سیاست کی طرف مائل کیا: شبلی فراز: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے لوگوں کو دائیں اور بائیں کے بجائے صحیح اور غلط کی سیاست کی طرف مائل کیا، ذاتی مفاد کی سیاست اور عوام کا برا چاہنے والے آئندہ بھی مایوس رہیں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ ،میزبان ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصلانگلینڈ اور پاکستان کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ ،میزبان ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصلانگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ (آج) جمعہ سے روز بائول، سائوتھمپٹن میں شروع ہوگا۔ انگلینڈ کی ٹیم کو پاکستان کے خلاف
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی کا رجحان جاری ہے،پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی کا رجحان جاری ہے،پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی کا رجحان جاری ہے Read News Pakistan CoronaVirus coronavirus pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 14:28:38