مساجد اور مزارات میں فلم اور ڈرامے کی شوٹنگ پر پابندی عائد -
اس کے علاوہ مسجد یا مزار پر کسی دستاویزی فلم کی اجازت شعبہ مذہبی امور کی مشاورت سے مشروط ہوگی۔ یاد رہے کہ 544 مزارات اور 437 مساجد محکمہ اوقاف کے زیر انتظام ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کی جانب سے لاہور کی وزیرخان مسجد میں میوزک ویڈیو کی ریکارڈنگ کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑاہوگیا تھااور لوگوں نے مسجد کا تقدس پامال کرنے پردونوں کو خوب تنقید کا نشانہ بنایاتھا۔ بعد ازاں صبا قمر اور بلال سعید نے مسجد میں ویڈیوریکارڈ کرنے پر معافی مانگ لی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک چین دوستی: خطے اور دنیا پر اثراتجی ہاں! قارئین کرام! زیر نظر ’’آئین نو‘‘ کی پہلی قسط کا اختتام یہاں ہوا تھا کہ ترک و ایران و عرب میں تو مصور پاکستان کا ایکسپوژر وہاں کے علمی حلقوں۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر مجاہد منصوری لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
لیسکو کے الیکٹرک کے نقش قدم پر اور نایاب ہوتی چینی!!!لیسکو کے الیکٹرک کے نقش قدم پر اور نایاب ہوتی چینی!!! چینی کے اس ممکنہ بحران کا مقابلہ کیسے کرناہے حکومت کو اس حوالے سےابھی کام شروع کر دینا چاہیے۔اگراس میں تاخیر ہوئی تو یاد رکھیں ناصرف چینی کی قلت پیدا ہو گی بلکہ یہ ڈالر کے ریٹ کو بھی پیچھےچھوڑ جائے گی۔
مزید پڑھ »
کرنسی نوٹ اور سکوں پر کھلاڑیوں کے چہرے - BBC News اردوعام طور پر کسی بھی ملک کے کرنسی نوٹ پر سرکاری یا قومی شخصیات کے چہرے دکھائی دیتے ہیں لیکن ایک کرکٹر ایسا بھی ہے جس کی گرانقدر خدمات کے اعتراف میں اس کی تصویر والا کرنسی نوٹ جاری کیا گیا۔
مزید پڑھ »
جاتی امرا میں زمینوں پر قبضہ مریم نواز اور شہبازشریف سے جواب طلبجاتی امرا میں زمینوں پر قبضہ، مریم نواز اور شہبازشریف سے جواب طلب Lahore Civil Court Summons CMShehbaz MaryamNSharif LandGrabbing Case president_pmln pmln_org Punjab NAB
مزید پڑھ »
منی لانڈرنگ کیس : شہباز شریف اور ان کے بیٹوں حمزہ اور سلمان شہباز کیخلاف ریفرنس دائرلاہور : قومی احتساب بیورو (نیب ) نے منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا۔
مزید پڑھ »
صومالیہ ؛ ہوٹل پر خود کش حملے میں 16 افراد ہلاک اور 43 زخمی - ایکسپریس اردوحملے کی ذمہ داری شدت پسند جماعت الشباب نے قبول کرلی ہے
مزید پڑھ »