اس سال سندھ سے بسوں اور اپنی گاڑیوں میں زائرین ایران جائیں گے، جو کراچی سے چاہ بہار پہنچیں گے۔ تفصیلات: DailyJang
اس سال سندھ سے بسوں اور اپنی گاڑیوں میں زائرین ایران جائیں گے، جو کراچی سے چاہ بہار پہنچیں گے۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ایران کے قونصل جنرل حسن نورین کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی، جس میں صحت اور ٹرانسپورٹ سیکٹر میں مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ وزیر خارجہ سے درخواست کریں گے کہ کراچی سے چاہ بہار راستہ کھولنے کی بات کریں۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ابرار حسن: پاکستانی یوٹیوبر جنھوں نے انڈیا میں جا کر دل جیت لیے - BBC News اردو’لوگ خود میرے پاس آ جاتے تھے۔ مجھے زیادہ محنت کر کے کسی کے پاس نہیں جانا پڑتا تھا۔‘ ابرار حسن نے اپنی بائیک پر 30 روز تک انڈیا کے مختلف شہروں کا دورہ کیا۔ انھیں نہ صرف بہت پیار ملا بلکہ لوگوں نے انھیں اپنے گھر میں دعوت بھی دی، کھانا کھلایا اور تحائف دیے۔
مزید پڑھ »
ویڈیو کالز میں اپنا چہرہ نہیں دکھانا چاہتے؟ تو میٹا ایپس کا نیا فیچر ضرور پسند آئے گااگر آپ ویڈیو کال کے دوران اپنا چہرہ کسی کو نہیں دکھانا چاہتے تو ڈیجیٹل اواتار میسنجر اور انسٹاگرام پر ویڈیو کالز کے جواب دے سکیں گے۔
مزید پڑھ »
برطانیہ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر کو تبدیل کرنےکا فیصلہمعظم خان نے ستمبر 2020 میں پاکستانی ہائی کمشنر کا چارج سنبھالا تھا
مزید پڑھ »
روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، سٹاک ایکسچینج میں تیزیلاہور: (دنیا نیوز) انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جس کے باعث امریکی کرنسی کی قیمت میں 97 پیسے کمی ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، سٹاک ایکسچینج میں تیزیلاہور: (دنیا نیوز) انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جس کے باعث امریکی کرنسی کی قیمت میں 82 پیسے کمی ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
یو ایس ٹی10 لیگ؛ پاکستان کے 10 کرکٹرز ٹورنامنٹ میں رنگ جمائیں گے - ایکسپریس اردویو ایس ٹی10 لیگ؛ پاکستان کے کون کون سے 10 کرکٹرز ٹورنامنٹ میں رنگ جمائیں گے UST10league ShahidAfridi MisbahUlHaq ExpressNews
مزید پڑھ »