پاکستان کو روان مالی سال 2024-25 کے پہلے چار ماہ میں یک ارب 72 کروڑ ڈالر کی معاونت موصول ہوئی

اقتصادی خبریں

پاکستان کو روان مالی سال 2024-25 کے پہلے چار ماہ میں یک ارب 72 کروڑ ڈالر کی معاونت موصول ہوئی
پاکستانبیرونی معاونتمالی سال
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 53%

پاکستان نے روان مالی سال 2024-25 کے پہلے چار ماہ میں بیرون ملک سے مجموعی طور پر یک ارب 72 کروڑ ڈالر کی معاونت حاصل کی جو سالانہ ہدف کے مقابلے میں 8.88 فیصد ہے۔ اس معاونت میں آئی ایم ایف کے علاوہ مختلف ممالک اور عالمی مالیاتی اداروں سے 25 کروڑ 98 لاکھ ڈالر کی معاونت شامل ہے۔

روان مالی سال 2024-25 کے پہلے چار ماہ ( جولائی تا اکتوبر ) میں پاکستان کو بیرونی ذرائع سے مجموعی طور پر ا یک ارب 72 کروڑ ڈالر کی مالی معاونت موصول ہوئی ہے جو سالانہ هدف کے مقابلے میں 8.

88 فیصد ہے۔ اقتصادی امور کی وزارت کے حکام کہتے ہیں کہ روان مالی سال بیرون ملک سے مجموعی طور پر 19 ارب 39 کروڑ ڈالر ملنے کا تخمینہ ہے۔ تاہم پہلے چار ماہ میں پاکستان کو ایک ارب 72 کروڑ ڈالر موصول ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق پہلے چار مہینوں میں آئی ایم ایف سے ملنے والے ایک ارب ڈالر اس کے علاوہ ہیں، جولائی تا اکتوبر مجموعی طور پر 2 ارب 72 کروڑ ڈالر کی بیرونی مالی معاونت ملی، پاکستان کو اس دوران مختلف ممالک سے 25 کروڑ 98 لاکھ ڈالر حاصل ہوئے۔ دیگر عالمی مالیاتی اداروں نے 72 کروڑ ڈالر سے زائد رقم دی، پاکستان نے جولائی تا اکتوبر 20 کروڑ ڈالر کا کمرشل قرضہ بھی لیا۔ نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں 4 ماہ کے دوران 54 کروڑ 21 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری آئی۔ روان مالی سال میں 9 ارب ڈالر کے چینی اور سعودی ڈیپازٹس میں توسیع ملنے کا بھی امکان ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان بیرونی معاونت مالی سال یک ارب 72 کروڑ ڈالر آئی ایم ایف عالمی مالیاتی اداروں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں تجارتی خسارے میں کمی ریکارڈرواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں تجارتی خسارے میں کمی ریکارڈمالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران 10 ارب 88 کروڑ ڈالر کے ساتھ برآمدات میں 13.45 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا: ادارہ شماریات
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے پہلے چار ماہ میں 14.8 ارب روپے کے محاصل اکٹھے کر لیےخیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے پہلے چار ماہ میں 14.8 ارب روپے کے محاصل اکٹھے کر لیےگزشتہ مالی سال کے پہلے چار ماہ کے مقابلے میں 40 فیصد زیادہ ہیں
مزید پڑھ »

مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں پاکستان کو 11.84 ارب ڈالرز کی ترسیلات زر موصولمالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں پاکستان کو 11.84 ارب ڈالرز کی ترسیلات زر موصولاکتوبر 2023 کے مقابلے رواں اکتوبر 24 فیصد اضافی ورکرز ترسیلات موصول ہوئیں: اسٹیٹ بینک
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف حکام کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہارآئی ایم ایف حکام کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاربینظیر انکم سپورٹ پروگرام حکام نے آئی ایم ایف وفد کو رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں بی آئی ایس پی کی کارکردگی کے بارے میں آگاہ کیا
مزید پڑھ »

عالمی بینک کی توانائی اور زرعی و غذائی اشیا کی قیمتوں میں کمی کی پیش گوئیعالمی بینک کی توانائی اور زرعی و غذائی اشیا کی قیمتوں میں کمی کی پیش گوئیجاری سال کے دوران برینٹ تیل کی اوسط قیمت 80 ڈالر فی بیرل، 2025 میں 73 ڈالر اور 2026 میں 72 ڈالر فی بیر رہنے کی توقع ہے
مزید پڑھ »

بھارت سے تجارت، پاکستان کے لیے تجارتی خسارے کا سبببھارت سے تجارت، پاکستان کے لیے تجارتی خسارے کا سبب2018 میں پاکستان نے بھارت کو 385 ملین ڈالر کی ایکسپورٹ کی جبکہ پاکستان کی بھارت سے امپورٹ 1.9 ارب ڈالر رہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 22:27:45