پاکستان نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کی روک تھام سے متعلق اقدامات کی رپورٹ ایف اے ٹی ایف کو بھجوا دی۔ ستائیس نکاتی ایکشن پلان میں سے بائیس کے سوالات کے تفصیلی جوابات شامل ہیں SamaaTV
پاکستان نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کی روک تھام سے متعلق اقدامات کی رپورٹ ایف اے ٹی ایف کو بھجوا دی۔ ستائیس نکاتی ایکشن پلان میں سے بائیس کے سوالات کے تفصیلی جوابات شامل ہیں۔
کالعدم تنظیموں کی سرگرمیاں روکنے، اثاثے ضبط کرنے، مقدمات نمٹانے میں تیزی اور سزاؤں سے متعلق پیش رفت رپورٹ کا حصہ ہیں۔ رپورٹ میں نیشنل ایف اے ٹی ایف کوآرڈینیشن کمیٹی کے قیام، اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 اور خیراتی اداروں سے متعلق قوانین میں ترمیم سے بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔ جرائم پیشہ عناصر کی فنڈنگ، حوالہ، ہنڈی اور سرحد پار کرنسی اسمگلنگ روکنے اور وکلاء کی آمدن ریگولیٹ کرنے کیلئے اقدامات کا بھی تذکرہ کیا گیا ہے۔ ہیرے جواہرات، رئیل اسٹیٹ جیسے شعبوں میں غیر قانونی فنڈنگ کے استعمال کی روک تھام سے متعلق بھی بتا دیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عدالت کا ایف آئی اے کو بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کا حکم - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی حکومت نے منصوبے کو ویژن کے بغیر فیس سیونگ کے لیے شروع کیا، عدالت
مزید پڑھ »
نازیبا ویڈیو میری نہیں، ایف آئی اے میں شکایت درج کرا دی، فاطمہ سہیل - ایکسپریس اردوفرانزک ٹیسٹ سے بھی ثابت ہوا کہ ویڈیو میں موجود لڑکی فاطمہ سہیل نہیں کوئی اور ہے، ایف آئی اے
مزید پڑھ »
عمران فاروق قتل کیس: ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرنے کیلئے ایف آئی اے کی درخواست منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
عمران فاروق قتل کیس:ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرنے کیلئے ایف آئی اے کی درخواست منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف رواں ماہ 50 کروڑ ڈالر قرض جاری کردے گا، حفیظ شیخ - ایکسپریس اردو15 ماہ بعد معیشت مستحکم ہورہی ہے بین الاقوامی ادارے معیشت پر اعتماد کر رہے ہیں، مشیر خزانہ
مزید پڑھ »
خبردار! آپ کا اسمارٹ ٹیلی ویژن بھی آپ کی جاسوسی کرسکتا ہے، ایف بی آئی - ایکسپریس اردوبہت ممکن ہے کہ اسمارٹ ٹی وی آپ کی ریکارڈنگ کرکے خفیہ طور پر کسی دور دراز ہیکر کو بھیج رہا ہو
مزید پڑھ »