نازیبا ویڈیو میری نہیں، ایف آئی اے میں شکایت درج کرا دی، فاطمہ سہیل
اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر کی سابق اہلیہ فاطمہ سہیل نے اس بات کی سختی سے تردید کی ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی نہایت نازیبا ویڈیو ان کی ہے۔
اینکر فاطمہ سہیل نے انسٹاگرام پر اپنی ایک پوسٹ میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی انتہائی نازیبا ویڈیو کے حوالے سے کہا ہے کہ ویڈیو میں دکھائی دینے والی لڑکی میں نہیں ہوں لیکن یہ ویڈیو میرا نام استعمال کرکے پھیلائی جارہی ہیں جس پر ایف آئی اے میں شکایت بھی درج کرائی ہے۔ ایف آئی اے لاہور کے ڈپٹی ڈائریکٹر سرفراز چوہدری نے انڈیپینڈنٹ اردو سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ویڈیو کے فرانزک ٹیسٹ سے فاطمہ سہیل کا دعویٰ درست ثابت ہوتا ہے، ویڈیو میں موجود لڑکی فاطمہ سہیل نہیں بلکہ کوئی اور ہے۔ایف آئی اے سائبر کرائم سیل کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے مزید بتایا کہ فاطمہ سہیل کی درخواست موصول ہوگئی ہے جس پر کارروائی کرتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کو سوشل میڈیا سے مذکورہ ویڈیو کو ہٹانے کے لیے خط لکھ دیا ہے۔واضح رہے کہ فاطمہ سہیل نے چند ماہ قبل اپنی زخمی حالت میں تصاویر اپ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عدالت کا ایف آئی اے کو بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کا حکم - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی حکومت نے منصوبے کو ویژن کے بغیر فیس سیونگ کے لیے شروع کیا، عدالت
مزید پڑھ »
عمران فاروق قتل کیس: ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرنے کیلئے ایف آئی اے کی درخواست منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
عمران فاروق قتل کیس:ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرنے کیلئے ایف آئی اے کی درخواست منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
عمران فاروق قتل کیس،برطانوی گواہوں کی ویڈیو لنک بیان کیلئے درخواست منظوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداددہشتگردی عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں
مزید پڑھ »
مائرہ خان کی ایک اور ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادیلاہور:معروف اداکارہ ماہرہ خان کی ایک اورڈانس ویڈیونےسوشل میڈیا پرہلچل مچادی، اس سے قبل بھی ماہرہ کی ڈیزائنرحسن شہریار خان کےساتھ ڈانس ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔
مزید پڑھ »