پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 4892 ہوگئی، 77جاں بحق Pakistan CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly DeathRateToll pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
کیسز کی تعداد 4892تک پہنچ گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنےتازہ اعداد وشمارجاری کردیے، جس کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 77 ہوگئی ہے ۔ ملک بھرمیں کورونا کے کیسزکی تعداد 4 ہزار892 تک پہنچ گئی ہے ۔پنجاب کرونا کا گڑھ بن گیا ہے جہاں سب سے زیادہ مریض ہر روز سامنے آرہے ہیں ، پنجاب میں کورونا کے 41نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 2336 تک جاپہنچی ہے ۔ دوسری طرف سندھ میں بھی مریضوں میں اضافہ جاری ہے اور تصدیق شدہ کیس بڑھ کر 1318ہوگئے ہیں ۔ خیبر پختونخوا میں...
میں 215 مریض موجود ہیں ، اسلام آباد میں 113 اورآزاد کشمیر میں متاثرہ افراد کی تعداد 34تک جاپہنچی ہے۔ کورونا وائرس کے 50 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے ۔کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق ملک میں اب تک 762مریض صحتیاب ہوئے ہیں ۔ اب تک 57 ہزار 836 افراد کے کورونا وائرس کے لیے ٹیسٹ کئے گئے ہیں ۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 2457 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے۔ملک کے 698 ہسپتالوں میں قائم آئسولیشن وارڈز میں 11508 بیڈز کی سہولت موجود ہے۔مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج کورونا وائرس متاثرہ مریضوں کی تعداد 1411 ہے ۔مُلک بھر میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 5 افراد جاں بحق، متاثرہ افراد کی تعداد 4489 ہو گئیلاہور: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہونے لگا، 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 167 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد پاکستان میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد 4489 ہو گئی ہے جبکہ مہلک وباء سے مزید 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4601ہوگئینئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ملک میں متاثرین کی تعداد کتنی ہوگئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »
مشکل وقت میں پاکستان کی کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے معاونت جاری رکھیں گے: چینمشکل وقت میں پاکستان کی کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے معاونت جاری رکھیں گے: چین SMQureshiPTI China Vows Continue Assisting Pakistan Against Coronavirus ForeignOfficePk XHNews MFA_China PakistanFightsCorona COVID2019 pid_gov StayHomeStaySafe
مزید پڑھ »
کورونا وائرس، گوگل کا مختلف شعبوں میں پاکستان کی مدد کا اعلان - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4788 ہوگئیمتاثرہ اور جاں بحق افراد کی تعداد کہاں تک پہنچ گئی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaInPakistan
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 4602، سندھ میں 12 سے 3 تک مکمل لاک ڈاؤن، تقریبا نصف متاثرین میں کورونا وائرس کی مقامی منتقلی - BBC Urduپاکستان میں جمعرات کو کورونا وائرس کے 264 نئے مریض سامنے آنے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد ساڑھے چار ہزار سے بڑھ گئی ہے جن میں سے آدھے مقامی منتقلی کے کیسز ہیں۔ وبا سے ہلاک والوں کی تعداد 67 ہو گئی ہے اور سندھ کے وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ لاک ڈاؤن کی مدت میں اضافہ کیا جائے۔
مزید پڑھ »