گوگل کی جانب سے پاکستان کو کیا کچھ فراہم کیا جارہا ہے؟
دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کے نام سے کون واقف نہیں اور اس کی جانب سے پاکستان میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے پھیلائو کے مدنظر کئی شعبوں میں مدد فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
گوگل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس قدر بڑے پیمانے پر موجود بحران پر قابو پانے کے لیے مسلسل جدوجہد کی ضرورت ہو گی اور ہم مدد کے طور پر ہر وہ کام کریں گے جو کر سکتے ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ کمپنی کی جانب سے وائرس کے خلاف پاکستان کی مختصر اور طویل المدتی معاونت جاری رکھی جائے گی اور اس کے لیے تین اہم ترجیحات پر توجہ دی جائے گی جسے یہ کمپنی مستقل بحالی کی انتہائی اہم قرار دیتی ہے۔کمپنی نے بتایا 'یہ بات بہت اہم ہے کہ لوگوں کے پاس، صحت کے حوالے سے ایسی آن لائن معلومات موجود ہوں جن پر وہ بھروسا کر سکیں اور اس طرح کووڈ 19 کے خلاف خود اپنے لیے اور اپنے اطراف میں موجود دوسرے لوگوں کے لیے درست فیصلہ کر سکیں۔ ہم نے، گوگل میپس اور یوٹیوب پر اردو اور انگریزی زبانوں میں...
دوردراز مقامات سے تعلیم کی فراہمی میں اساتذہ کی مدد کے لیے کمپنی کی جانب سے گوگل میٹ اور گوگل کلاس روم تیار کیے گئے ہیں جو
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی ماہرین کا کورونا وائرس میں مزاحم دو جینیاتی تبدیلیوں کا انکشاف - ایکسپریس اردوڈاؤ یونیورسٹی کے ڈاکٹر مشتاق حسین اور ان کی ٹیم نے ACE2 پروٹین میں دو جینیاتی تبدیلیوں کا مشاہدہ کیا ہے
مزید پڑھ »
پاکستانی ماہرین کا کورونا وائرس میں مزاحم دو جینیاتی تبدیلیوں کا انکشافکراچی(ویب ڈیسک) ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی ایک ٹیم نے انسانوں میں ایسی دو جینیاتی تبدیلیاں نوٹ کی ہیں جن کے حامل افراد قدرتی طور پر SARS-CoV-2 یعنی
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ یورپ خدشات کا شکارپاکستان کو دورہ یورپ میں کس کس ٹیم سے اور کب کھیلنا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PakistanCricket
مزید پڑھ »
پاکستان کو کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنےوالے ممالک میں شامل کرلیا گیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سندھ کورونا وائرس ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس کا مسودہ تیار | Abb Takk News
مزید پڑھ »