پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 69 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

کرکٹ خبریں

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 69 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
پاکستانمتحدہ عرب اماراتاے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

پاکستان نے دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کو 69 رنز سے شکست دے کر شاندار اسکور کرتے ہوئے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ شاہ زیب خان اور ریاض اللہ نے شاندار اننگز کھیلی۔

پاکستان نے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنے دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کو 69 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

پاکستان کی جانب سے شاہ زیب خان نے ایونٹ میں مسلسل دوسری سنچری اسکور کرتے ہوئے 132رنز کی اننگز کھیلی، ریاض اللہ نے 106 رنز اسکور کیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان متحدہ عرب امارات اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل کرکٹ ٹورنامنٹ شاہ زیب خان ریاض اللہ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈر-19 ایشیاکپ؛ پاکستان نے بھارت کو 43 رنز سے شکست دے دیانڈر-19 ایشیاکپ؛ پاکستان نے بھارت کو 43 رنز سے شکست دے دیعلی رضا اور عبدالسبحان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی
مزید پڑھ »

قومی ٹیم میں حارث رؤف کو کس انوکھے نام سے پکارا جاتا ہے؟قومی ٹیم میں حارث رؤف کو کس انوکھے نام سے پکارا جاتا ہے؟گزشتہ روز پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز دو ایک سے اپنے نام کی۔
مزید پڑھ »

قومی کپتان رضوان نے آسٹریلیا سے ٹی 20 میں شکست پر مثبت پہلو تلاش کرلیاقومی کپتان رضوان نے آسٹریلیا سے ٹی 20 میں شکست پر مثبت پہلو تلاش کرلیاآسٹریلیا نے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی
مزید پڑھ »

ایٹلی نے ڈیوویس کپ کا دفاع کیاایٹلی نے ڈیوویس کپ کا دفاع کیاجانک سنیئر نے اٹلی کو ڈیوویس کپ میں تیسری بارکامیابی کیلئے تھانڈی ہرڑی سے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈیوویس کپ کے فائنل میں نیدرلینڈز کو شکست دی۔
مزید پڑھ »

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے والے محمد آصف وطن واپس پہنچ گئے، کوئی حکومتی نمائندہ استقبال کیلئے نہ آیاورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے والے محمد آصف وطن واپس پہنچ گئے، کوئی حکومتی نمائندہ استقبال کیلئے نہ آیامحمد آصف نے قطر میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں ایرانی کیوئسٹ کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ورلڈ ٹائٹل جیتا تھا
مزید پڑھ »

ہماری ٹیم میں کمزوریاں ہیں، جب جیتتے ہیں تب بھی اپنی غلطیوں کو دیکھتے ہیں: رضوانہماری ٹیم میں کمزوریاں ہیں، جب جیتتے ہیں تب بھی اپنی غلطیوں کو دیکھتے ہیں: رضوانپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج برسبین میں کھیلا گیا جس میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:52:24