وزیراعظم اور ولی عہد ابوظبی کے درمیان ملاقات، شہباز شریف تعاون پر ولی عہد کے شکرگزار
پاکستان اور ابوظبی کے درمیان بینکنگ، کان کنی، ریلویز اور انفرااسٹرکچر کے شعبوں میں تعاون بڑھانے سے متعلق ایم او یوز اور معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔
وزیراعظم نے ولی عہد کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ دو طرفہ ملاقات کے بعد وفود کی سطح پر بھی بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم نے بتایا کہ میرے حالیہ دورۂ ازبکستان کے دوران ازبکستان- افغانستان- پاکستان ریلوے لائن منصوبے پر بات چیت ہوئی؛ ازبکستان نے بھی اس منصوبے میں بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا ہے، اس منصوبے کی بدولت گوادر اور ابوظہبی پورٹس کو فائدہ ہوگا اور یہ منصوبہ اس خطے کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف کا الیکٹریک وہیکل پر سیلز ٹیکس رعایت پر اعتراضپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات جاری ہیں
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے الیکٹریک وہیکل پر سیلز ٹیکس رعایت مسترد کردیپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات جاری ہیں
مزید پڑھ »
ترکیہ کے صدر نے کہا کہ پاکستان میرا دوسرا گھر ہےترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ پاک ترکی 24 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخطی تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاکستان میرا دوسرا گھر ہے اور دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات قائم ہیں۔ انہوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مکمل حمایت کا اظہار کیا اور مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی کوششوں کی بھی حمایت کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکی مل کر آزاد فلسطینی ریاست کے لیے بھی کوششیں جاری رکھیں گے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے: غزہ پر ہمارا موقف واضح ہے، ترکی ہمیشہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت کرتا رہا ہےوزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ پاک-ترکی معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخطی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ پر ہمارا موقف بالکل واضح ہے اور مسئلہ کشمیر پر ترکی نے ہمیشہ پاکستان کے موقف کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان قبرص کے معاملے پر ہمیشہ ترکیہ کے موقف کی حمایت کرتا رہے گا۔
مزید پڑھ »
اسٹارٹ اپس اور چھوٹے تاجروں کی سعودی عرب تک رسائی، بڑی خوش خبری سامنے آگئیلیپ کانفرنس کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے ہوگیا
مزید پڑھ »
ڈیجیٹل انقلاب پاکستان کو نئے دور کی جانب لے جا رہا ہے، احسن اقبالفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملائیشیا اور پاکستان کے درمیان ٹیکنالوجی میں تعاون سے دونوں ممالک کی معیشت میں بہتری آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ 5 جی ٹیکنالوجی پر ریگولیٹری ماسٹرکلاس کی افتتاحی تقریب سے کہا کہ ملائیشیا اور پاکستان کے اداروں کے درمیان مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط ہونا خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل انقلاب آپ کے دروازے پر دستک دے رہا ہے، ہم نے اس کے تحت دنیا کے ساتھ قدم ملانا ہے۔
مزید پڑھ »