پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر ناکافی ہیں اور مہنگائی سے چیلنجز بڑھ رہے ہیں جبکہ سرمایہ کاری کی شرح جی ڈی پی کے لحاظ سے بہت کم ہے
۔ فوٹو فائل
جنگ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق پاکستان انسٹیٹوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس کی اصلاح فوری ریفام ایجنڈا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو خوشحالی اور معاشی ترقی کو یقینی بنانے کیلئے نظام کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئندہ 5 برسوں میں پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر سے بیرونی فنانسنگ کی ضرورت بہت زیادہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکان ہے، ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملے گی۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکان ہے، ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملے گی۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا دوسرے اقتصادی جائزے کیلیے مشن پاکستان بھیجنے کا عندیہپاکستان کیساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کی تکمیل ترجیح ہے، جیولی کوزیک
مزید پڑھ »
اٹلی کی وزیراعظم کی جعلی فحش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرلاٹلی کی وزیراعظم کی جانب سے 1 لاکھ یورو ہرجانہ مانگا گیا ہے اور اس حوالے سے وہ 2 جولائی کو عدالت میں پیش ہو کر گواہی بھی دیں گی۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے موجودہ مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں کتنےارب ڈالر زغیر ملکی قرض لیا؟ ...اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)پاکستان نے موجودہ مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں کتنےارب ڈالر زغیر ملکی قرض لیا؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آ ئی ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال میں 17.6 ارب ڈالرز اکٹھا کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔پاکستان نے موجودہ مالی سال کے پہلے 8 مہینوں میں 6.67 ارب ڈالر غیر ملکی قرضوں کی صورت میں لیے ہیں جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں 7.
مزید پڑھ »
بڑی خبر ! پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیااسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا، جس کے تحت پاکستان کو آئندہ ماہ ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر مل جائیں گے۔
مزید پڑھ »