1980 تک پاکستان ریلوے 400 ساڑھے چار سو مسافر اور مال بردار ٹرینیں چلایا کرتا تھا، اب تعداد 100سے 110 تک رہ گئی ہے۔
پاکستان ریلوے کی 3 سوسے لیکر چار سو کے قریب مسافر اور مال بردار ٹرینیں لاپتا ہوگئیں جب کہ جن ریلوے ٹریکس پر یہ ٹرینیں چلا کرتی تھی، ان پر قبضہ ہو چکا ہے، پٹریاں چوری ہوچکی ہیں اور ٹرینوں کی بندش سے حکومت کو پٹرولیم مصنوعات کی امپورٹ پر ہر سال اربوں ڈالر زائد خرچ کرنے پڑ رہے ہیں۔
ٹرینیں بند ہونے سے نہ صرف روڈ انفراسٹرکچر تباہ و برباد ہوا بلکہ حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی امپورٹ میں تین سے چار ارب ڈالر کا اضافہ کرنا پڑا کیونکہ ٹرینیں بند ہونے سے ٹرانسپورٹ مافیا نے اپنی اجارہ داری قائم کر لی۔ رپورٹ کے مطابق اب ہزاروں لاکھوں ٹرک بسیں لگزری کو چیز گاڑیاں اور دیگر ٹرانسپورٹ چلتی ہے جس کی وجہ سے ایئر انڈیکس خراب سے خراب ہوتا جا رہا ہے محولیاتی الودگی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
ریلوے ذرائع کا کہنا کہ ریلوے کے خسارے میں جانے کی وجہ ٹرینوں کی بندش ہے ریل گاڑیوں کو بند کر دیا گیا جبکہ ان ٹرینوں کے افسران اور ملازمین کی تنخواہیں اور دیگر مرات ملتی رہیں تو خسارہ بڑھ گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلا دیش: اقتدار سے محرومی کے بعد بھارت فرار ہونے والی شیخ حسینہ کا ایک اور وارنٹ جاریشیخ حسینہ کی گرفتاری کا دوسرا وارنٹ شہریوں کے لاپتا ہونے میں ان کے ملوث ہونے کے الزامات پر جاری کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دیاینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد کے موٹروے ٹول پلازہ کے قریب ایک مسافر بس سے 14 کلو 400 گرام چرس برآمد کر کے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔
مزید پڑھ »
جنید خان نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیاعامر خان کے بیٹے جنید خان نے بالی ووڈ کی فلم مہاراج میں ڈیبیو کیا ہے اور اب انہوں نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »
بنگلہ دیش اور پاکستان: بھارت کی کالونی سے آزادی کی منزل کی طرفجرمنی کی مثالیں پیش کرتے ہوئے سیاست میں مستقل دوست یا دشمن نہ ہونے کی بات ثابت کی جاتی ہے۔ یورپ کی جنگوں سے اتحاد تک کی کہانی پیش کی جاتی ہے اور اس کے برعکس، پاکستان اور بنگلہ دیش کی تاریخ میں تقسیم کے بعد نفرت کی داستان اور بھارتی مداخلت کا ذکر کیا جاتا ہے۔ شیخ حسینہ واجد کے دور حکومت میں بنگلہ دیش کی بھارتی کالونی بننے کی بات کی جاتی ہے لیکن حالیہ احتجاج کے بعد بدلتی صورتحال کا تذکرہ کیا جاتا ہے۔ بنگلہ دیش کی نئی خارجہ پالیسی اور پاکستان کے قریب ہونے کا تاثر پیش کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
بارش نے پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ کا آغاز تاخیر سے کیاپاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان Centurion میں SuperSport Park میں منعقد ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسری روز کی کھیل کا آغاز بارش کی وجہ سے تاخیر سے ہوا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف کا گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی بریفنگ، نیا ائیرپورٹ پاکستان اور چین کی دوستی کا نمونہوزیراعظم شہباز شریف نے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے فعال ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان اور چین کی عظیم دوستی کی ایک نمایاں مثال ہے۔
مزید پڑھ »