پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں آج چاند گرہن ہوگا ARYNewsUrdu LunarEclipse
محکمہ موسمیات کے مطابق 6جون 12بج کر 25منٹ پر چاند مکمل طور پر گرہن میں ہوگا، چاند گرہن کا اختتام 6جون رات 2بج کر4منٹ پر ہوگا، پاکستان میں ہونے والا اس سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن ہے۔
’پہلا چاندگرہن10اور11جنوری کی درمیانی شب میں دیکھا گیا تھا، پہلے چاند گرہن کا نظارہ بھی پاکستان میں کیا جاسکا تھا، اس سال 4بار چاند گرہن کا نظارہ کیا جاسکے گا‘۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 2بار چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں کیا جاسکے گا، جولائی اور نومبر میں ہونے والا چاندگرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔
خیال رہے کہ زمین کا وہ سایہ جو گردش کے دوران کرہ زمین کے چاند اور سورج کے درمیان آ جانے سے چاند کی سطح پر پڑتا ہے اور چاند تاریک نظر آنے لگتا ہے، اُسے چاند گرہن کہتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نااہلی کے بعددوبارہ مقدمہ بازی کیسے ہوسکتی؟سپریم کورٹ
مزید پڑھ »
ماحول کے عالمی دن 05 جون 2020 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغامماحول کے عالمی دن 05 جون 2020 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغام Read News PakNavy dgprPaknavy PakistanNavy EnvironmentDay2020 EnvironmentDay Message
مزید پڑھ »
ماحول کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغامماحول کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغام PakNavy NavalChief CNS Message WorldEnvironmentDay Today dgprPaknavy PakistanNavyNHQ PakistanNavy
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا کے سب سے بڑے ٹیسٹ کا نتیجہ آگیادنیا میں کورونا وائرس کووڈ انیس کی وبا کی تشخیص کے لئے کئے گئے سب سے بڑے ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا ہے۔ اس ٹیسٹ کے دوران چودہ مئی سے یکم جون تک اٹھانوے لاکھ ننانوے
مزید پڑھ »
کورونا کے وار برقرار، لیگی رہنما شوکت منظور چیمہ سمیت مزید 67 افراد جاں بحق
مزید پڑھ »
عالمی مارکیٹ کے ساتھ پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیاکراچی(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 22 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ
مزید پڑھ »