ایک امریکی عدالت میں پیش کی گئی دستاویزات میں ایک برطانوی بینک پر دہشت گرد گروہوں کے لیے اربوں ڈالر کی لین دین کا الزام لگایا گیا ہے۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں خدمات دینے والے عالمی بینک ’سٹینڈرڈ چارٹرڈ‘ پر دہشت گردوں کی مالی معاونت میں مدد کا الزامایک امریکی عدالت میں پیش کی گئی دستاویزات میں الزام لگایا گیا ہے کہ ایک برطانوی بینک نے ’دہشت گرد‘ گروہوں کی مالی معاونت کرنے والوں کے لیے اربوں ڈالر کی ٹرانزیکشنز کیں۔
بینک کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں اس ماہر کے دعوے کی تردید کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ ماضی میں ان کے خلاف الزامات کو امریکی حکام مسترد کر چکے ہیں۔سٹینڈرڈ چارٹرڈ پر الزام ہے کہ اس نے ’سوئفٹ‘ کے ذریعے اپنی نیویارک برانچ سے ایران کے مرکزی بینک جیسے اداروں کو اربوں ڈالر کی ٹرانزیکشنز کے ڈیٹا کو غلط انداز میں پیش کیا۔لیکن ستمبر 2012 کے دوران اس وقت کے برطانوی وزیر اعظم کیمرون کی حکومت کے چانسلر جارج اوزبورن نے خفیہ طور پر بینک کی جانب سے مداخلت کی۔ اس کے تین ماہ بعد امریکی محکمہ انصاف نے...
امریکی حکام نے اس بات ہر زور دیا کہ وسل بلور کے الزامات سے ’کوئی نئی خلاف ورزیاں سامنے نہیں آئیں‘ جس کے بعد عدالت نے اس کیس کو ’بے بنیاد‘ قرار دے کر مسترد کر دیا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ سٹینڈرڈ چارٹرڈ نے سینٹرل بینک آف ایران کے ایک فرنٹ بینک کے لیے اس وقت بھی ٹرانزیکیشنز کیں جب اس نے سنہ 2007 میں ایران میں اپنے آپریشن روکنے کا دعویٰ کیا تھا۔واضح رہے کہ ’ٹرم آکشن‘ سہولت ایک ہنگامی امدادی پروگرام تھا جو امریکی حکومت نے سنہ 2007 اور 2009 کے عالمی مالیاتی بحران کے دوران بینکوں کی مالی معاونت کے لیے ترتیب دیا تھا۔
سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کا ہیڈ کوارٹر لندن میں ہے اور یہ زیادہ تر افریقہ، مشرق وسطیٰ اور ایشیا میں صارفین کو خدمات فراہم کرتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایچ آر سی پی نے 2023 میں انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ جاری کردیانصاف کی فراہمی میں دنیا بھر میں پاکستان کا نمبر 142 میں سے 125 نمبر پر ہے، عدالتوں میں 22 لاکھ 60 ہزار سے زائد مقدمات زیر التوا ہیں، رپورٹ
مزید پڑھ »
پام آئل خریدیں اور پائیں لنگوروں کا تحفہ، منفرد پیشکش کس نے کی؟دنیا بھر میں خریداری اسکیمیں نئی بات نہیں لیکن ملائیشیا میں تو حکومت نے پام آئل کی خریداری پر مفت لنگور تحفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا کی سب سے بڑی نعمت ماں ہے، پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 1911ء میں امریکا کی ایک ریاست میں پہلی بار ماؤں کا عالمی دن منایا گیا، ہر سال ماؤں کاعالمی دن منانے کیلئے مختلف ممالک میں ایک ہی دن مختص نہیں ہے، پاکستان اور اٹلی سمیت مختلف ممالک میں یہ دن مئی کے دوسرے...
مزید پڑھ »
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟دنیا بھر میں انٹرنیٹ کے استعمال سے لوگوں کی شخصیت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
مزید پڑھ »
بلڈ پریشر کو کنٹرول رکھنے والی جادوئی دوااچھی صحت کیلئے بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنا دنیا بھر کے لوگوں کی اولین ترجیح ہے، خاص طور پر دنیا بھر میں بلڈ پریشر سے ہونے والی
مزید پڑھ »
اوسط عمر میں کمی کی کیا وجہ ہے؟ عالمی ادارہ صحت کا انکشافدنیا بھر میں لوگوں کی اوسط عمر میں دو سال کی کمی واقع ہوئی ہے، یہ بات عالمی ادارہ صحت نے اپنے حالیہ بیان میں بتائی۔
مزید پڑھ »