پاکستان افغانستان میں پائیدار امن کی کوششوں کا حامی، دفترخارجہ

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان افغانستان میں پائیدار امن کی کوششوں کا حامی، دفترخارجہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان گزشتہ چالیس سالوں سے چار ملین سے زائد افغان مہاجرین کی میزبانی کرتا آ رہا ہے

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ یہ زیادہ مناسب ہوتا کہ دنیا جنگ کے بعد افغان عوام کو تنہا نہ چھوڑتی اور ملک کے اندر معاشی و سماجی حالات کو بہتر بنایا جاتا تاکہ افغان عوام ترقی کر سکتے.

ترجمان نے کہا کہ ، حال ہی میں واپس بھیجے گئے افراد غیر قانونی طور پر بغیر کسی دستاویزات یا رہائش کے ثبوت کے ملک میں مقیم تھے۔ مغربی ممالک میں آبادکاری کے وعدے کیے گئے ہزاروں افغان شہریوں کے مقدمات پر پیش رفت افسوسناک حد تک سست ہے۔ پاکستان افغانستان میں انسانی صورتحال کو بہتر بنانے، پائیدار امن اور استحکام کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کرتا رہا ہے اور آئندہ بھی کرتا رہے گا۔Jan 18, 2025 07:39 PMبلوچستان میں جنرل ایوب سے لے کرآج تک جبر و ظلم کا نظام ہے، مولانا ہدایت الرحمانسپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس ڈی لسٹ کردیاطلباء کو نئی سوچ کے ساتھ کاروبار کی طرف لا رہے ہیںخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانویوں کا سلطان محمود غزنوی سے ناکام مکربرطانویوں کا سلطان محمود غزنوی سے ناکام مکریہ کہانی برطانوی فوج کے افغانستان میں شکست کے بعد سلطان محمود غزنوی کے بارے میں برطانویوں کی ناکام کوششوں کا آرائے ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی پابندیوں سے پاکستان کے دفاع اور دفاعی فیصلوں پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، ترجمان دفترخارجہامریکی پابندیوں سے پاکستان کے دفاع اور دفاعی فیصلوں پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، ترجمان دفترخارجہپاکستان کی سکیورٹی کا فیصلہ پاکستانی قوم کرےگی ، پاکستان پر ماضی میں بھی بہت سی پابندیاں لگیں، مگر ہم نے اپنی سکیورٹی پر توجہ مرکوز رکھی: ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھ »

افغانستان میں فضائی کارروائی پر دفتر خارجہ کا بیان سامنے آگیاافغانستان میں فضائی کارروائی پر دفتر خارجہ کا بیان سامنے آگیاافغانستان کی خودمختاری کی عزت کرتے ہیں مگر بارڈر ایریا میں آپریشن کا مقصد پاکستان کو دہشت گردوں سے بچانا ہے، ترجمان
مزید پڑھ »

پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہپاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہآئندہ چند روز میں پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہ کی پیش گوئی کی گئی ہے، جیسا کہ بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل جانے کا نتیجہ ہے۔
مزید پڑھ »

افغانستان کی پاکستان پر انحصار کو سمجھنے میں عدم کامیابیافغانستان کی پاکستان پر انحصار کو سمجھنے میں عدم کامیابیx (formerly Twitter) پر طالبان کے حامی عناصر افغانستان کی پاکستان پر انحصار کی حد کو سمجھنے میں ناکام رہے ہیں۔ افغانستان کو تجارت، رسد کی ریت اور انسانی امداد کے لیے پاکستان پر بہت زیادہ انحصار ہے۔ اہم اشیاء، بشمول کھانا، فسل اور طبی اشیاء کی ایک بڑی جگہ پاکستان کے ذریعے گزرتی ہے۔ پاکستان کی جانب سے کوئی تاخیر افغانستان میں شدید معاشی اور انسانی بحران کو اکسانے کا باعث بن سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں سست انٹرنیٹ کے مسائل حل ہوپائیں گے؟پاکستان میں سست انٹرنیٹ کے مسائل حل ہوپائیں گے؟پاکستان میں صارفین اکثر انٹرنیٹ کی سست روی کی وجہ سے مسائل کا شکار رہتے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 22:15:00