پاکستان تحریک انصاف میں تبدیلیاں: عمران خان کی ایک اور 'جارحانہ اننگز'؟

Politics خبریں

پاکستان تحریک انصاف میں تبدیلیاں: عمران خان کی ایک اور 'جارحانہ اننگز'؟
POLITICSIMRAN KHANPTI
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 113 sec. here
  • 10 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 73%
  • Publisher: 59%

پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے گذشتہ ہفتے میں دو ایسی خبریں سامنے آئیں جس سے ایک بار پھر یہ بحث زور پکڑ گئی ہے کہ کیا اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ایک اور ’جارحانہ اننگز‘ کھیلنے جا رہے ہیں؟ ...

پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے گذشتہ ہفتے میں دو ایسی خبریں سامنے آئیں جس سے ایک بار پھر یہ بحث زور پکڑ گئی ہے کہ کیا اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ایک اور ’جارحانہ اننگز‘ کھیلنے جا رہے ہیں؟

تاہم پی ٹی آئی کی سیاست پر گہری نظر رکھنے والے تجزیہ کاروں کے مطابق یہ معمول سے کچھ ہٹ کر پیش رفت ہے۔ اس فیصلے کے بعد چند دنوں میں ہی عمران خان کے رویے اور حکمت عملی میں دو بڑی تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں۔ جن میں سے ایک حکومت سے مذاکرات کے خاتمے کا اعلان اور دوسرا پارٹی کے اندر تنظیموں عہدوں میں ردوبدل شامل ہے۔

انھوں نے اداروں کو یہ پیغام بھی دیا کہ ’ہماری مفاہمت کو کمزوری نہ سمجھیں اور نہ ہم ڈرنے والے ہیں اور دبنے والے ہیں۔‘ انھوں نے کہا کہ ’ادارے اپنی حدود میں رہیں اسی میں سب کا فائدہ ہے۔‘دوسری جانب حکومتی کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے عمران خان نے اپنے پیغام میں واضح کیا کہ ان کو سپریم کورٹ یا اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین سینیر ترین جج صاحبان پر مشتمل کمیشن کے علاوہ کوئی آپشن قابل قبول نہیں۔

اپنی نئی حکمت عملی کے تحت عمران خان نے پہلے حکومت سے جاری مذاکرات کے عمل کو ختم کرنے کا اعلان کیا اور پھر اس کے بعد اڈیالہ جیل سے ہی پارٹی میں کی جانے والی کچھ تنظیمی عہدوں کی تبدیلی اور کچھ نئی ذمہ داریوں سے متعلق بھی اعلانات سامنے آئے۔ فرزانہ علی کے مطابق ’علی امین کسی نہ کسی طور پر عمران خان کو باہر لے آنا چاہتے تھے مگر ان سے چند غلطیاں ہوئی ہیں اور سب سے بڑی غلطی یہی تھی کہ علی امین دونوں عہدوں میں توازن نہ برقرار رکھ سکے۔‘

عمران مختار کے مطابق پنجاب میں حماد اظہر کافی عرصے سے منظر عام سے غائب تھے اب ان کی جگہ عالیہ حمزہ کو پنجاب میں تنظیمی معاملات دیکھنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا کہ ’حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن اجلاس بلائیں، اور خود ہی چائے پی لیں۔‘ مگر ان اعلانات کے بعد پی ٹی آئی نے مذاکراتی عمل کا حصہ رہنے سے متعلق مشروط رضامندی بھی ظاہر کی۔ بیرسٹر گوہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تین ججز پر مشتمل کمیشن بننے کی صورت میں مذاکرات کیے جا سکتے ہیں۔

ان کے مطابق عمران خان کی طرف سے مذاکرات کے عمل کو ختم کرنے کا اعلان کمیٹی کو دباؤ میں لانے کی کوشش ہے مگر ’ہم نے یہ پہلے ہی کہہ دیا ہے کہ ہم باہر کے حالات کا کسی قسم کا کوئی اثر نہیں لیں گے۔‘ فیصل فرید کے مطابق اس مذاکرات کے عمل کے دوران ’حکومت پارٹی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات تک کرانے میں کامیاب نہیں ہوئی ہے اور دعوے سنجیدگی کے کیے جا رہے ہیں۔‘ ان کے مطابق مذاکراتی عمل کے دوران مذاکراتی کمیٹی کے ایک اہم رکن حامد رضا کے مدرسے پر چھاپہ مارا گیا اور انھیں حبس بے جا میں رکھا گیا۔

190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے سے قبل سزاؤں کی ’بریکنگ نیوز‘: ’یہ بھی المیہ ہے کہ عدالتی فیصلوں کا علم صحافیوں کو پہلے ہو جاتا ہے‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

POLITICS IMRAN KHAN PTI PAKISTAN PUNJAB ASSEMBLY ELECTION

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر، فریقین کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئےحکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر، فریقین کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئےبیک چینل مذاکرات کی بنیاد پر تحریک انصاف کے کچھ رہنماؤں بشمول علی امین گنڈا پور، بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کو عمران خان سے ملاقات کی سہولت فراہم کی گئی
مزید پڑھ »

اسد قیصر کا کہنا، ملٹری ٹرائل بڑا ظلم ہوگااسد قیصر کا کہنا، ملٹری ٹرائل بڑا ظلم ہوگاپاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اعلان ہے کہ اگر ملٹری ٹرائل کا عدالت سے حکم ملتا ہے تو یہ بڑا ظلم ہوگا اور پاکستان کی جگ ہنسائی کا باعث بن جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ سے انصاف کی امید ہے اور عمران خان پر بنائے گئے دو سو سے زائد کیسسز کو سخت تنقید کی۔ انہوں نے موجودہ حکومت کو فارم 47 کی پیداوار قرار دیا اور مذاکراتی اجلاس میں عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر مذاکرات کی تعطل کا شکار ہونے کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »

مذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغازمذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوا ہے جن میں سیاسی ورکروں کی رہائی اور سپریم کورٹ کا جوڈیشل کمیشن ایجنڈے کی سرفہرست آئٹمز ہیں۔
مزید پڑھ »

عمران خان جیل میں؛ پی ٹی آئی پر کِس کا قبضہ؟ کون کہاں سے چلا رہا ہے؟عمران خان جیل میں؛ پی ٹی آئی پر کِس کا قبضہ؟ کون کہاں سے چلا رہا ہے؟تحریک انصاف 8 فروری کے بعد سے کسی کے قبضے میں نہیں ہے، علیمہ خان
مزید پڑھ »

US سفیر اور فنانس منیٹر کی ملاقات: پاکستان اور امریکہ کی معا معا معا معا معا معا معا معاUS سفیر اور فنانس منیٹر کی ملاقات: پاکستان اور امریکہ کی معا معا معا معا معا معا معا معاUS سفیر ڈونالڈ بلوم اور فنانس منیٹر محمد اورنگ زیب نے اسلام آباد میں ایک ملاقات میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان طویل مدت کی قریبی تعلقات پر بات چیت کی۔
مزید پڑھ »

عمران کو بنی گالا ڈیل کی پیشکش کس نے کی؟عمران کو بنی گالا ڈیل کی پیشکش کس نے کی؟بیک چینل مذاکرات کے دوران تحریک انصاف کی جانب سے عمران خان کو خیبرپختونخوا منتقل کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا لیکن حکومت نے اسے قبول نہیں کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 00:36:09