پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح 90 ممالک سے انتہائی کم

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح 90 ممالک سے انتہائی کم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

کراچی: پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح دیگر 90 ممالک کے مقابلے میں انتہائی کم ہے، کورونا ورلڈ ومیٹر نے اعداد و شمار جاری کر دئیے۔کے مطابق دنیا کی پانچویں بڑی آبادی والے ملک پاکستان میں 10 لاکھ میں

سے 12 افراد روزانہ کی بنیاد پر کورونا وائرس کے باعث موت کے منہ میں جا رہے ہیں۔ امریکا، برطانیہ اور دیگر ترقی یافتہ ممالک میں کورونا سے اموات کی شرح کہیں زیادہ ہے۔

امریکا میں یہ شرح دس لاکھ میں 357 افراد، برازیل میں 208، روس میں 49، برطانیہ میں 615، سپین میں 580، اٹلی میں 568 افراد ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا سے پاکستان میں مزید 111 افراد جاں بحق، اموات کی شرح میں اضافہ جاریکرونا سے پاکستان میں مزید 111 افراد جاں بحق، اموات کی شرح میں اضافہ جاریپاکستان کرونا کیسز کا گراف مزید بلند ہونے کے بعد کیسز کی تعداد کے لحاظ 213 ممالک میں دنیا کا 15 واں ملک بن چکا ہے، اموات اور نئے کیسز کی تعداد میں روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید ایک سو گیارہ اموات ہوئیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا اموات 2700 سے متجاوزپاکستان میں کورونا اموات 2700 سے متجاوزبڑھتی ہوئی لاپروائی اور غیر محتاط رویے کے باعث پاکستان میں ناصرف کورونا کیسز کی تعداد میں بلکہ اس سے اموات میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ 20 حساس ترین شہر کونسے ہیں؟ نشاندہی کرلی گئیپاکستان میں کورونا سے متاثرہ 20 حساس ترین شہر کونسے ہیں؟ نشاندہی کرلی گئیاسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا سے متاثرہ حساس شہروں کی نشاندہی کرلی اور کہاشہروں میں کورونا کیسز کی تعداد میں تیزی سےاضافہ ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »

ڈی جی افغان ٹرانزٹ پاکستان کسٹمز کا کورونا سے انتقالڈی جی افغان ٹرانزٹ پاکستان کسٹمز کا کورونا سے انتقالڈائریکٹر جنرل افغان ٹرانزٹ پاکستان کسٹمز محمد زاہد کھوکھر کورونا کے باعث انتقال کر گئے، وہ کسٹم گروپ کے سینئر ترین افسر تھے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی کثیر آبادی کورونا سے نابلد یا لاپرواپاکستان کی کثیر آبادی کورونا سے نابلد یا لاپروا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 00:37:11