پاکستان اور انگلینڈ آج تیسرے ٹیسٹ میں مدمقابل آئیں گے

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان اور انگلینڈ آج تیسرے ٹیسٹ میں مدمقابل آئیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان اور انگلینڈ آج تیسرے ٹیسٹ میں مدمقابل آئیں گے Read News Pakistan England TestSeries ICC TheRealPCB

ساؤتھمپٹن میں شروع ہو گا،میزبان ملک انگلینڈ کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ آج تیسرے ٹیسٹ میں ساؤتھمپٹن میں مدمقابل آئیں گے،قومی ٹیم کو سیریز میں شکست سے بچنے کا چیلنج درپیش ہے، پاکستانی ٹیم کو اس وقت سیریز میں 0-1 کے خسارے کا سامنا ہے اور سیریز بچانے کیلئے لازمی فتح درکار ہے۔میچ کے لیے دونوں ٹیموں نے سکواڈز کا اعلان کر دیا ہے جبکہ حتمی پلیئنگ الیون کا اعلان میچ سے کچھ دیر قبل کیا جائے گا۔ قومی ٹیم کی قیادت اظہر علی کریں...

جبکہ نائب کپتان کے فرائض بابر اعظم انجام دیں گے، دیگر کھلاڑیوں میں عابدعلی، اسد شفیق، فواد عالم، امام الحق، کاشف بھٹی،شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی،، محمد عباس، محمد رضوان، نسیم شاہ، سرفراز احمد، شان مسعود، سہیل خان اور یاسر شاہ شامل ہیں۔ جو روٹ انگلش کرکٹ ٹیم کی قیاد ت کے فرائض انجام دیں گے جبکہ یگر کھلاڑیوں میں جوز بٹلر، زیک کرالی، سیم کیورین، اولی پوپ، اویلی روبنسن،ڈوم سبلی، جیمز اینڈرسن، جوفرا آرچر، ڈومینک بیس، سٹورٹ براڈ، روری برنز، کرس ووکس، مارک ووڈ شامل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا - Sports - Aaj.tvپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گیپاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گیپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ آج شروع ہوگا ARYNewsUrdu PAKvENG
مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کا تیسرا ٹیسٹ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ - Sports - Aaj.tvپاکستان اور انگلینڈ کا تیسرا ٹیسٹ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »

انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ ،میزبان ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصلانگلینڈ اور پاکستان کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ ،میزبان ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصلانگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ (آج) جمعہ سے روز بائول، سائوتھمپٹن میں شروع ہوگا۔ انگلینڈ کی ٹیم کو پاکستان کے خلاف
مزید پڑھ »

پاکستان بننے سے پہلے بھی کراچی سندھ تھا اور ہمیشہ رہے گا، پیر مظہر الحقپاکستان بننے سے پہلے بھی کراچی سندھ تھا اور ہمیشہ رہے گا، پیر مظہر الحقسابق سنیئر صوبائی وزیر تعلیم و خواندگی ممبر سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی پی پی پی پیر مظہر الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان بننے سے پہلے بھی کراچی سندھ تھا اور ہمیشہ رہے گا، سندھ کو تقسیم کرنے کا سوچنے والے خود تقسیم ہوگئے اور آئندہ بھی ہوتے رہیں گے
مزید پڑھ »

پاکستان کا نیا سفر اسد عمر کا اعتراف اور مہنگائی!!!پاکستان کا نیا سفر اسد عمر کا اعتراف اور مہنگائی!!!پاکستان کا نیا سفر، اسد عمر کا اعتراف اور مہنگائی!!! وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ فلسطینیوں کو حقوق ملنے تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتے mac61lhr PMImranKhan Palestine ImranKhanPTI UN pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 14:41:31