پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے عید المبارک پہلے امن و سلامتی کی دعا کی اور سابق حکومت کی اِکُونومی پالیسی اُپر تنقید کی۔ انھوں نے کہا کہ پارٹی میں کوئی لڑائی نہیں ہے۔ تجزیہکار اطہر کاظمی نے کہا کہ ہماری اِکُونومی ایسی ہے جسے سنبھالنے کے لیے آئی ایم ایف سے تعاون ممکن ہے۔
رہنما پاکستان تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے تو یہ دعا ہے کہ عید اور عید سے پہلے جو چند دن ہیں اللہ اس کو پرامن طور سے گزارے، مقدس مہینے میں پاکستانیوں کا بہت خون بہا ہے،خاص طور علما کا اور جو ہمارے فوجی بھائی ہیں ان کا تو اللہ پاکستان کو محفوظ رکھے۔
ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ پارٹی میں کوئی لڑائی نہیں، خدانخواستہ ایسا نہیں ہے کہ کوئی گروپنگ ہو، کوئی فارورڈ بلاک ہو۔ ہمیں ایکسیپٹ کرنا چاہیے کہ ہماری اکانومی ایسی ہے،کچھ عرصہ، ایک سال ، دو سال، دس سال ہمیں آئی ایم ایف کے ساتھ چلنا پڑے گا، ہم نے اپنے ملک کو اس میں سے نکالنا ہے، ایک پلان بنائیں، پی ٹی آئی والے بھی دیں، مسلم لیگ والے بھی دیں، پیپلزپارٹی والے بھی دیں، بدقستمی سے یہ مجھے ہوتا ہوا نظر نہیں آ رہا۔
ALI MOHAMMED KHAN PTI ISLAMABAD ECONOMY IMF
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک افغان چوکی تنازع اور تجارت1965 کی بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ میں افغانستان نے بھارت کی حمایت کی تھی
مزید پڑھ »
سیاحت کے شعبے میں 2029 تک 5.53 ارب ڈالر کی مارکیٹ متوقعپاکستان کی سفری اور سیاحتی مارکیٹ 2025 میں 4 ارب ڈالر کی آمدنی حاصل کرے گی
مزید پڑھ »
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پرامن احتجاج کریں گے، شبلی فرازہمیں عدلیہ سے انصاف کی امید ختم ہو چکی ہے، عید کے بعد عمران خان کی رہائی کیلیے احتجاج کے آپشنز زیرغور ہیں
مزید پڑھ »
26 نومبر احتجاج: 110 روز سے گرفتار پی ٹی آئی کے 2 رہنماؤں کی ضمانت منظور، آج رہائی کا امکانپاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف 26 نومبر کو احتجاج کرنے پر درج مقدمات کی سماعت ہوئی
مزید پڑھ »
پاکستان کی 2 کشمیری تنظیموں پر بھارتی پابندیوں کی مذمتحالیہ فیصلے سے کالعدم کشمیری سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کی کل تعداد 16 ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
عمران خان، فوج اور ملک کے لیے بہت بڑا اثاثہ ہیں، اعظم سواتیافواج اور عوام میں خلیج کم کرنے کی ضرورت ہے، سوچنا ہوگا کہ کن عوامل اور لوگوں نے یہ خلیج پیدا کی ہے، ،رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »