پاک افغان چوکی تنازع اور تجارت

پاکستان خبریں خبریں

پاک افغان چوکی تنازع اور تجارت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

1965 کی بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ میں افغانستان نے بھارت کی حمایت کی تھی

گزشتہ سال مارچ میں ایک رپورٹ شایع ہوئی تھی کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدہ صورت حال کے باعث افغان تاجر تجارت کے لیے ایران اور وسط ایشیا کے متبادل راستے اختیار کر رہے ہیں۔ کئی افغان تاجروں نے بتایا کہ پاکستان اور افغان حکومت کی جانب سے تجارت اور سیکیورٹی سے متعلق اٹھائے گئے اقدامات دونوں ممالک کی باہمی تجارت میں کمی لے کر آیا ہے اور بہت سے تاجر اب متبادل راستے اختیار کرتے جا رہے ہیں۔

1958 کے ایک ایکٹ کے تحت دنیا کے ان ممالک کے لیے ایک سہولت پر عمل درآمد کرنے میں پابندی کا کہا تھا وہ ممالک جوکہ لینڈ لاک ہیں۔ وہ اپنے پڑوسی ممالک جن کے پاس بندرگاہیں ہیں ان سے پورا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ 1965 میں افغانستان کے ساتھ ٹریڈ ایگریمنٹ ہوا تھا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ۔ 2010 میں جب افغانستان میں حامد کرزئی کی حکومت تھی تو دونوں ممالک کے درمیان تجارتی مسائل کے حل کے لیے پاک افغان ٹریڈ منظر عام پر...

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق طورخم بارڈر چوتھے روز بھی بند رہا کیونکہ حکام کے مذاکرات ناکام ہو چکے ہیں، بارڈر کی بندش کے ساتھ بڑے پیمانے پر مزدوری کرنے والے دونوں ممالک کے درمیان آنے جانے والے مسافر بھی متاثر ہوتے ہیں۔ حال ہی میں سرحدی چوکی تنازع بڑی شدت سے ابھر کر جب سامنے آیا اور طورخم بارڈر کو بند کر دیا گیا۔ اس موقع پر ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ روزانہ 600 سے 700 ٹرک اور 5 سے 6 ہزار لوگ کراسنگ کا استعمال کرتے ہیں۔ افغان طالبان کی جانب سے انتہائی سخت رویوں کے باعث دونوں ملکوں کے درمیان...

ایسے موقع پر پاکستان نے کہا ہے کہ وہ ان پناہ گزینوں کے امریکا منتقلی کے باعث بات چیت کے لیے تیار ہے، اگر امریکا کی جانب سے ان پناہ گزینوں کو قبول نہیں کیا جائے گا تو ان کو ملک بدر کردیا جائے گا۔ ان کو افغانستان بھیجا جائے گا، اب بھلا بتائیے اس وقت کی حکومت نے ان لوگوں کو کیوں پناہ دی تھی اور اتنے عرصے گزرنے کے باوجود ان لوگوں کو امریکا واپس نہیں بھجوایا جاسکا۔ پاکستان نے امریکا سے مذاکرات کرنے ہیں تو پہلے قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا معاملہ زور و شور سے اٹھانے کی ضرورت...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرحدی چوکی تنازع، طورخم بارڈر 2 روز سے بندسرحدی چوکی تنازع، طورخم بارڈر 2 روز سے بند2016 سے پاکستانی اور افغان سرحدی افواج میں اسی طرح کے تنازعات پر بار بار جھڑپیں ہوتی آرہی ہیں
مزید پڑھ »

تجارتی تعلقات میں توسیع؛ ایران کی کاروباری ویزا فیس میں کمی کی یقین دہانیتجارتی تعلقات میں توسیع؛ ایران کی کاروباری ویزا فیس میں کمی کی یقین دہانیپاکستان اور ایران میں دو طرفہ تجارت 10 ارب ڈالرتک بڑھانے پراتفاق ہوا
مزید پڑھ »

افغان دہشتگردوں کی لاشوں کی وصولی: پاکستانی حکومت اور افغان حکومت کا گٹھ جوڑافغان دہشتگردوں کی لاشوں کی وصولی: پاکستانی حکومت اور افغان حکومت کا گٹھ جوڑافغان حکومت نے پاک فوج کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے افغان دہشتگرد کی لاشیں وصول کرلی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگرد کی شناخت لقمان خان ولد کمال خان کے نام سے ہوئی ہے جو ضلع خوست کا رہائشی تھا۔ اس سے قبل ڈیرہ اسماعیل خان میں ہلاک کئے جانے والے دہشتگرد احمد الیاس عرف بدر الدین کی لاش کو بھی افغان طالبان نے وصول کیا تھا۔ دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ لاشیں وصول کرنا حکومت پاکستان کے افغان حکومت پر موثر دباؤ کا نتیجہ ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور ترکی، تجارت اور اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر متفقپاکستان اور ترکی، تجارت اور اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر متفقپاکستان اور ترکی نے تجارت، اقتصادیات، توانائی، دفاع، سیاحت اور شہری رابطوں میں ہماری تعاون کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنا عزم کا اعلان کیا۔ یہ فیصلہ اسلام آباد میں آج صدر عارف علوی زارداری اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے مابین ملاقات میں کیا گیا۔
مزید پڑھ »

فردوس مارکیٹ،جھگڑے کے دوران فائرنگ،1 شخص زخمیفردوس مارکیٹ،جھگڑے کے دوران فائرنگ،1 شخص زخمیچوکی فردوس مارکیٹ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »

پاک افغان روٹ پر چلنے والے ٹرانسپورٹرز کو ہراساں نہ کرنے کا حکمپاک افغان روٹ پر چلنے والے ٹرانسپورٹرز کو ہراساں نہ کرنے کا حکممختلف سیکیورٹی اداروں چیک پوسٹیں قائم کرکے ٹرانسپورٹرز سے لاکھوں روپے رشوت لیتے و ہراساں کرتے ہیں، درخواست گزار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:03:21