فردوس مارکیٹ،جھگڑے کے دوران فائرنگ،1 شخص زخمی

پاکستان خبریں خبریں

فردوس مارکیٹ،جھگڑے کے دوران فائرنگ،1 شخص زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

چوکی فردوس مارکیٹ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق چوکی فردوس مارکیٹ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پٹرولنگ پولیس کو گل بہار کالونی میں فائرنگ کے متعلق 15 کال موصول ہوئی تھی، ملزمان میں موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرانے پر جھگڑا ہوا تھا۔ جھگڑے کے باعث ملزمان میں آپس میں کراس فائرنگ ہوئی، سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو جھگڑتے اور ہوائی فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے، فائرنگ کی زد میں آکر محلے دار وکرم زخمی ہوا، طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا، ملزمان شہباز، اظہر، وقار کیخلاف اقدام قتل، ہوائی فائرنگ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔تبصرےFeb 22, 2025 08:59 AMکراچی میں ناحلف بیٹے نے بوڑھے باپ پر تیزاب پھینک دیااسلام آباد: نومولود کی لاش برآمد، کتا کھینچ کرکوڑے کے ڈھیر سے باہر لے جارہا تھا کہ لوگوں نے دیکھا،مکڑیوں کے خوف نے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہر میں فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد زخمیشہر میں فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد زخمیشہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں سیکیورٹی گارڈ سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے جس میں 2 شہری ڈاکوؤں کی فائرنگ کا نشانہ بنے۔ تفصیلات کے مطابق سہراب گوٹھ کے علاقے ایوب گوٹھ اتوار بازار کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر 17 سالہ عبدل اریب زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال لے جایا گیا ، لانڈھی بابر مارکیٹ کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے موبائل فون چھیننے کے دوران مزاحمت کرنے پر 30 سالہ عبداللہ کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا جسے طبی امداد کے لیے جناح اسپتال لے جایا گیا۔ گڈاپ سٹی کے علاقے سپر ہائی وے نجی ہاؤسنگ اسکیم میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے جناح اسپتال لے جایا گیا ، چھیپا حکام کے مطابق مضروب کی شناخت 30 سالہ غلام جان کے نام سے کی گئی جو کہ سیکیورٹی گارڈ ہے جبکہ واقعہ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے۔ اسی طرح لیاری کے علاقے کلاکوٹ چیل چوک جدگال آرکیڈ کے فائرنگ کے پراسرار واقعے میں 32 سالہ خالد نامی شخص زخمی ہوگیا ، ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ اتفاقیہ گولی چلنے سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے ۔
مزید پڑھ »

کراچی میں مرغوں کی لڑائی کے دوران فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق دوسرا شدید زخمیکراچی میں مرغوں کی لڑائی کے دوران فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق دوسرا شدید زخمیپولیس نے معاملے کو آپسی لین دین کا تنازع قرار دے دیا، ملزم کیا بھائی فائرنگ سے شدید زخمی
مزید پڑھ »

ناگپور میں 300 روپے کی ٹی شرٹ پر جھگڑے کے بعد قتلناگپور میں 300 روپے کی ٹی شرٹ پر جھگڑے کے بعد قتلبھارت کے ناگپور میں 300 روپے میں آن لائن خریدی گئی ٹی شرٹ پر جھگڑے کے بعد مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

لبنان میں شہریوں کی واپسی پر اسرائیلی فوج کا حملہلبنان میں شہریوں کی واپسی پر اسرائیلی فوج کا حملہلبنان کے جنوبی علاقے سے ہجرت کرنے والے شہریوں کی واپسی کی کوشش کے دوران اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا جس میں 22 افراد شہید اور 124 زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

پنجاب پولیس کا ایک اور جوان فرض کی راہ میں شہیدپنجاب پولیس کا ایک اور جوان فرض کی راہ میں شہیدنامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈولفن کا اہلکار آصف عمران شہید جبکہ ان کے ساتھی ظہور زخمی ہو گئے
مزید پڑھ »

فلوریڈا میں 2 اسرائیلیوں پر حملہ، مشتبہ نے فلسطینی سمجھ کر فائرنگ کیفلوریڈا میں 2 اسرائیلیوں پر حملہ، مشتبہ نے فلسطینی سمجھ کر فائرنگ کیامریکی ریاست فلوریڈا میں ایک شخص کو 2 اسرائیلی سیاحوں پر یہ سمجھ کر فائرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا کہ وہ فلسطینی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:20