کراچی میں مرغوں کی لڑائی کے دوران فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق دوسرا شدید زخمی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں مرغوں کی لڑائی کے دوران فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق دوسرا شدید زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پولیس نے معاملے کو آپسی لین دین کا تنازع قرار دے دیا، ملزم کیا بھائی فائرنگ سے شدید زخمی

شہر قائد کے علاقے سائٹ ایریا میں مرغوں کی لڑائی کے دوران فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا موت و زندگی کی کمشکش میں چلاگیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والا مرغی کے گوشت کی دکان کا مالک جس نے اپنے بھائی کے ساتھ ملکر کر مقتول کے ایک بھائی کو اغوا کرلیا جسے بعد میں چھوڑ کر دونوں ملزمان موقع سے فرار ہوگئے ۔ مقتول کے بھائی نے ایکسپریس کو بتایا کہ ظفر کی مارکیٹ میں مرغی کے گوشت کی دکان ہے اور وہ مرغوں کی لڑائی کے مقابلے بھی کراتا تھا، ظفر نے مقتول فجر کو بھی مرغوں کی لڑائی کرانے کی عادت ڈال دی تھی ، ظفر کی کیونکہ مرغی کی دکان تھی اسی لیے اس کے پاس لوگ مرغے فروخت کرنے آتے تھے جو مرغا اچھا ہوتا تھا وہ لڑائی کرانے والوں کو مہنگے داموں ادھار میں یا قسطوں پر فروخت کرتا تھا۔

پولیس کے مطابق زخمی عثمان غنی کو کمر اور ہاتھ پر گولیاں لگیں ہیں اور اس کی حالت بھی تشویشناک بتائی جا رہی ہے ، ملزم ظفر اور اس کے بھائی ربانی محلے میں رہائش پذیر ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہر قائد میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحقشہر قائد میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحقکورنگی گودام چورنگی کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا.
مزید پڑھ »

اللہ ارجن نے زخمی بچے سے ملاقات کیاللہ ارجن نے زخمی بچے سے ملاقات کیاللہ ارجن نے حیدر آباد میں ایک زخمی بچے سے ملاقات کی جس کو تھیٹر میں سٹیم پیڈ کے دوران زخمی کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

مچنی گیٹ میں فائرنگ: 6 افراد جاں بحق، 6 زخمیمچنی گیٹ میں فائرنگ: 6 افراد جاں بحق، 6 زخمیپشاورتھانہ مچنی گیٹ میں شادی کی تقریب سے لوٹتے ہوئے ایک گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

کراچی؛ گھر میں گھس کر فائرنگ، ڈی آئی خان سے آیا ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمیکراچی؛ گھر میں گھس کر فائرنگ، ڈی آئی خان سے آیا ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمیجاں بحق اور زخمی ہونے والے دونوں بھائی شادی کی تقریب میں شرکت کیلیے آئے تھے
مزید پڑھ »

شہر میں ٹریفک حادثات میں جان بحق اور زخمی ہونے کا سلسلہ جاریشہر میں ٹریفک حادثات میں جان بحق اور زخمی ہونے کا سلسلہ جاریٹریفک حادثات میں شہریوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »

فتح جنگ حادثہ ڈرائیور کی غفلت سے پیش آیا، نوشہرو فیروز حادثے میں متاثرہ افراد ایک ہی خاندان سے ہیںفتح جنگ حادثہ ڈرائیور کی غفلت سے پیش آیا، نوشہرو فیروز حادثے میں متاثرہ افراد ایک ہی خاندان سے ہیںمورنگ حادثہ میں 10 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بس کو حادثہ ڈرائیور کی غفلت و لاپروائی کی وجہ سے پیش آیا۔ دوسری جانب سندھ میں ضلع نوشہرو فیروز میں مورو نامی علاقے کے قریب ایک وین اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوئے۔ متاثرہ خاندان ایک شادی میں شرکت کے بعد واپس آ رہا تھا۔ علاوہ ازیں ضلع جنگ میں گڑھ موڑ کے قریب ایک ٹریکٹر ٹرالی اور ہائی رؤف میں ٹکراؤ کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:18:14