نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈولفن کا اہلکار آصف عمران شہید جبکہ ان کے ساتھی ظہور زخمی ہو گئے
تھانہ صدر فیصل آباد کے علاقے خانووانہ چوک کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈولفن فورس کے اہلکار آصف عمران شہید جبکہ ان کے ساتھی اہلکار ظہور زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ڈولفن فورس کے اہلکاروں نے معمول کی گشت کے دوران مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا۔ ملزمان نے رکنے کے بجائے ڈولفن اہلکاروں پر سیدھی فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں آصف عمران موقع پر ہی شہید جبکہ ان کے ساتھی کانسٹیبل ظہور زخمی ہو گئے۔ زخمی اہلکار کو فوری طور پر الائیڈ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب نے ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ آئی جی پنجاب نے شہید اہلکار آصف عمران کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب پولیس شہداء کے خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے اور ان کی ہر ممکن دیکھ بھال کی جائے گی۔ آئی جی پنجاب نے زخمی اہلکار ظہور کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت جاری کی ہے۔ پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔Feb 20, 2025 01:24 AMکراچی؛ اینٹی کرپشن کی کارروائی، اسسٹنٹ کمشنر گڈاپ گرفتارپی ٹی آئی وفد نے چیف جسٹس سے ملاقات میں عمران خان سمیت دیگر درپیش مسائل اجاگرکیے، اعلامیہپاک بحریہ کی مشق سی گارڈ 2025 کا انعقاد 24 سے 28 فروری کھلے سمندر میں ہوگاایشوریہ رائے سے متعلق نامناسب ریمارکس؛ ریکھا دفاع میں سامنے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شیخپور میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ میں دو ہلاکچاک پولیس سٹیشن کے کچہ علاقے میں بروی قبیلے کے دو گروہوں کے درمیان طویل رُکے ہوئے بد血 کے باعث دو افراد گولیاں زد ہونے کے نتیجے میں ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی شناخت عبدالجبار اور خادم بروی کے نام سے ہوئی ہے اور لاشیں جرم کی جگہ پر ابھی بھی موجود ہیں اور پولیس نے جرم کی جگہ پہنچ کر موقع کا جائزہ لے لیا ہے۔ علاقے کے باشندوں نے بتایا کہ دونوں گروہ اپنی پوزیشنز پر ہیں اور خونریزی کا خطرہ ہے۔meanwhile، ٹانگوانی میں جمال پولیس سٹیشن کی حدود میں بھیا اور شیخ برادریوں کے درمیان فائرنگ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
مزید پڑھ »
18 سالہ ملازمہ قتل یا حادثہ؟ چھت سے گرنے کی فوٹیج سامنے آ گئیسمیہ کی والدہ کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس
مزید پڑھ »
کراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم شیراز کی پولیس تفتیشی رپورٹ سامنے آگئی، اہم انکشافاتمصطفیٰ کی لاش اس ہی کی گاڑی کی ڈگی میں ڈال کر بلوچستان لے گئے، گاڑی اور لاش کو جلادیا، ملزم کا پولیس کو بیان
مزید پڑھ »
مصطفیٰ قتل کیس میں نیا موڑ، معروف پاکستانی اداکار کا بیٹا منشیات فروشی کے الزام میں گرفتارتفتیش کی روشنی میں پولیس اور اداروں نے ڈیفنس سے چار افراد کو گرفتار کیا ہے
مزید پڑھ »
پنجاب پولیس کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کر فتنہ الخوارج اور ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں تیزیوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت فتنہ الخوارج اور کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں تیزی کے لیے 50 سے زائد جدید ٹیلی کمیونیکیشن آلات کی خریداری حتمی مراحل میں داخل ہوگئی۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق فتنہ الخوارج، کچے کے ڈاکوؤں سے مقابلے کے لیے سی ٹی ڈی اور بارڈر ایریا پولیس کے لیے مزید 25 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری شروع کر دی گئی۔ فتنہ الخوارج کے خلاف پنجاب پولیس کی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے 26 جدید تھرمل سرویلنس سولیوشن اور تھرمل رائفلز اسکوپ خریدے جا رہے ہیں، جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ 60 سے زائد ڈرونز بھی خریدے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
شیخ زید النہیان اور رحیم یار خان: پاکستان کا دورافتادہ علاقہ جو متحدہ عرب امارات کے بانی کا ’دوسرا گھر‘ بنامتحدہ عرب امارات کا حکمران خاندان پاکستان کے ایک دور افتادہ علاقے میں کیسے پہنچا اور اس شہر کی قسمت ان کی وجہ سے کیسے تبدیل ہوئی؟
مزید پڑھ »