2016 سے پاکستانی اور افغان سرحدی افواج میں اسی طرح کے تنازعات پر بار بار جھڑپیں ہوتی آرہی ہیں
سرحدی چوکی کے تنازعے پر پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم بارڈر کی کراسنگ مسلسل دوسرے روز بھی بند رہی۔
طور خم بارڈر کی بندش کے بارے میں پاکستانی جانب سے کوئی باضابطہ رد عمل نہیں آیا تاہم ایک عہدیدار نے اس پیشرفت کی تصدیق کی۔ افغان فریق نے پاکستان کو اعتماد میں لیے بغیر نئے ڈھانچے کی تعمیر شروع کر دی۔ طالبان حکومت کو کام سے روکنے کے لیے کہا گیا لیکن ان کے انکار کے بعد پاکستان کو سرحد بند کرنا پڑی۔ سرحد کو دوبارہ کھولے جانے کے وقت سے متعلق پوچھے جانے پر ایک عہدیدار نے کہا کہ دونوں فریقوں کے درمیان مقامی سطح پر رابطے ہوئے ہیں لیکن مسئلہ ابھی حل ہونا باقی ہے۔ایک اور عہدیدار نے بتایا کہ ’’موجودہ صورتحال بہت خطرناک ہے‘‘ ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایف آئی اے کی کارروائی؛ افغان شہری کی غیرقانونی دستاویزات پر برازیل جانے کی کوشش ناکامافغان شہری طورخم بارڈر سے غیر قانونی طور پرپاکستان میں داخل ہوا تھا ،ایف آئی اے
مزید پڑھ »
قلعہ عبداللہ میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ ناکام، دو خودکش حملہ آور سمیت 5 دہشتگرد ہلاک،دو جوان شہیددہشت گردوں نے بارودی مواد سے بھری گاڑی چوکی کی بیرونی دیوار سے ٹکرا دی، جوابی فائرنگ میں تمام دہشت گرد مارے گئے
مزید پڑھ »
میٹرک و انٹر کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کا آن لائن ڈیجیٹل سسٹم متعارف کروا دیا گیاآئی بی سی سی نے اعلان کیا ہےکہ 16 فروری 2025 سے بورڈ سے مہر بند لفافے میں تصدیق قبول کرنا بند کردیں گے
مزید پڑھ »
حب چوکی سے ملنے والے مصطفیٰ عامر کی جلی ہوئی لاش کی پہچانپولیس نے حب چوکی سے لاپتا ہونے والے نوجوان مصطفیٰ عامر کی جلی ہوئی لاش کو ایک ماہ بعد ایک ٹیگ کیے جانے والے گاڑی میں سے برآمد کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاک چین سرمایہ کاری کے نئے باب کا آغازپاکستان کا چین سے سرحدی سکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی و آلات خریدنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
پاکستان نے 22 ماہی گیروں کو رہائی کے بعد بھارتی حکام کے حوالے کردیایہ ماہی گیر جمعہ کے روز کراچی کی لانڈھی ڈسٹرکٹ جیل سے رہا کیے گئے تھے
مزید پڑھ »