میٹرک و انٹر کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کا آن لائن ڈیجیٹل سسٹم متعارف کروا دیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

میٹرک و انٹر کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کا آن لائن ڈیجیٹل سسٹم متعارف کروا دیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

آئی بی سی سی نے اعلان کیا ہےکہ 16 فروری 2025 سے بورڈ سے مہر بند لفافے میں تصدیق قبول کرنا بند کردیں گے

ملک بھر میں میٹرک و انٹرمیڈیٹ کی اسناد کی تصدیق کرنے والے ادارے آئی بی ای سی نے مذکورہ اسناد کی تصدیق کے عمل میں سربمہر لفافوں کے ذریعے بھجوائی گئی اسناد کے عمل کو ختم کردیا ہے اور اس کی جگہ ڈیجیٹلائز سسٹم متعارف کروادیا گیا ہے۔

ڈائریکٹر آئی بی سی سی ڈاکٹر غلام علی ملاح نے "ایکسپریس" کو بتایا کہ دستاویزات کی تصدیق کے عمل میں بہتر کارکردگی کے لیے آئی بی سی سی نے یہ قدم اٹھایا ہے اور بورڈز سے اسناد کی تصدیق کے مرحلے میں نمایاں تبدیلی کردی گئی ہے ان کا کہنا تھا کہ اکثر یہ بھی شکایات آتی تھیں کہ امیدوار متعلقہ بورڈ سے تصدیق شدہ دستاویزات کا جو بند لفافہ لے کر آئی بی سی سی آتے تھے معلوم کرنے پر وہ دستاویزات جعلی ثابت ہوتی تھی اور تعلیمی بورڈز اس کی تصدیق نہیں کرتے...

واضح رہے کہ جن تعلیمی بورڈز کے پاس پہلے سے ہی اپنے ڈیجیٹل تصدیقی نظام موجود ہیں انہیں APIs کے ذریعے آئی بی سی سی اٹیسٹیشن پورٹل کے ساتھ منسلک کر دیا گیا جس سے تصدیق شدہ ڈیٹا براہ راست آئی بی سی سی پورٹل پر بھیج دیا جائے گا اور طالب علموں کو سیل بند لفافوں میں تصدیق شدہ دستاویزات لانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سردی کی شدت برقرار، بالائی علاقوں میں برف باری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لیملک میں سردی کی شدت برقرار، بالائی علاقوں میں برف باری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لیدھند کے باعث پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہو کر رہ گیا، لاہور کی متعدد پروازوں کا رخ اسلام آباد کی جانب موڑ دیا گیا
مزید پڑھ »

آئی ٹی برآمدات 1.86 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجیآئی ٹی برآمدات 1.86 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجیڈیجیٹل نیشن ایکٹ 2025 پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں تبدیلی کا عہد ہے، شزا فاطمہ خواجہ
مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے نے ٹکٹوں کی نئی ریفنڈ پالیسی جاری کر دیپاکستان ریلوے نے ٹکٹوں کی نئی ریفنڈ پالیسی جاری کر دیآن لائن ٹکٹوں کا ٹرین کی روانگی کے بعد کوئی ریفنڈ نہیں دیا جائے گا
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024ء بھی منظور کرلیاقومی اسمبلی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024ء بھی منظور کرلیاوزیراعظم کی سربراہی میں 18 رُکنی ڈیجیٹل کمیشن تشکیل دیا جائےگا، وزرائے اعلی، وفاقی وزراء و دیگر ادارے اس کا حصہ ہونگے
مزید پڑھ »

انٹربورڈ کراچی کے نتائج کا معاملہ؛ سندھ اسمبلی کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے کام شروع کردیاانٹربورڈ کراچی کے نتائج کا معاملہ؛ سندھ اسمبلی کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے کام شروع کردیاکمیٹی کو بورڈ کے دورے پر میٹرک میں 85 فیصد یا زائد مارکس لینے والے طلبہ کی انٹر کی کاپیاں دکھائی گئیں
مزید پڑھ »

سندھ یونیورسٹیز میں تعلیمی عمل STP SOSسندھ یونیورسٹیز میں تعلیمی عمل STP SOSسندھ یونیورسٹیز میں حکومتی ترمیمی بل کے خلاف پروفیسر اور اساتذہ کی احتجاج کے باعث تعلیمی عمل STP SOS ہے۔ اساتذہ نے ہر یونیورسٹی میں تعلیم کا عمل بند کر دیا ہے جس سے طلبہ کو تعلیمی جاتیں کی تباہی کا سامنا ہے۔ FAPWASA کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حکومت کی غفلت اور تحریک کے باعث اساتذہ کو تعلیمی سرگرمیوں کو معطل کرنا پڑا ہے۔ اساتذہ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس ترمیمی بل کو سے واپس لے لیں جس میں سرکاری ملازمین کو VC کی حیثیت سے مقرر کیا جائے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 09:37:13