اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دورے پر موجود مشن کو معاشی کارکردگی سے مطمئن کر لیا۔
اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ کے دورے پر موجود مشن کو معاشی کارکردگی سے مطمئن کر لیا۔
ذرائع نے بتایا کہ پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ کے مشن کو معاشی کارکردگی پر مطمئن کر لیا جبکہ آئی ایم ایف اعلامیہ کے ذریعے معاہدے اور کامیابی کا حتمی اعلان کرے گا۔ گزشتہ روز اے آر وائی نیوز نے خبر دی تھی کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مکمل نہ ہونے کے باعث مذاکرات میں توسیع کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
موجودہ پروگرام : آئی ایم ایف کا ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاراسلام آباد : آئی ایم ایف نے موجودہ پروگرام میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا ، آج مذاکرات مکمل نہ ہونے پر منگل کو مذاکرات کا مختصر دور ہوگا۔
مزید پڑھ »
جعلی پاسپورٹس، وزٹ ویزے پر سعودی عرب جانیوالے 3 مسافر گرفتارایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب جانے والے 3 مسافروں کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے بانی پی ٹی آئی کے خط پر بیان جاری کردیااسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی نمائندہ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے خط پر بیان جاری کردیا۔
مزید پڑھ »
بانی چیئرمین کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ، نئے وزیر خزانہ نے گرین سگنل دے دیااسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کیلئےگرین سگنل دے دیا، آئی ایم ایف سے مذاکرات 15 مارچ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی طویل ترین نگران حکومت: انوار الحق کاکڑ اور اُن کی کابینہ کے چھ ماہ پاکستان کے لیے کیسے رہے؟اس حکومت کے دوران جہاں ماہرین نے آئی ایم ایف کے 1.
مزید پڑھ »