ایک تربیتی جہاز K8 پاکستان ایئر فورس اصغر خان اکیڈمی رسالپور سے پرواز کے دوران رسالپور میں کھیتوں میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں پائلٹ شہید ہوگئے۔
پاکستان ایئر فورس اصغر خان اکیڈمی رسالپور میں ایک تربیتی جہاز K8 معمول کے مطابق اڑان بھر کر نچلی پرواز کررہا تھا کہ اس دوران جہاز رن وے سے تھوڑے فاصلے پر رسالپور آرمی گیٹ نمبر کے قریب کھیتوں میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار پائلٹ سکواڈرن لیڈر احمد میاں موقع پر شہید ہوگیا۔ جہاز کے گرنے کی اطلاع ملتے ہی اعلیٰ عسکری حکام موقع پر پہنچ گئے اور ایئر فورس ، آرمی اور پولیس کے سیکیورٹی اہلکاروں نے جائے حادثہ کو اپنی تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی۔ فائر بریگیڈ کی گاڑی نے جہاز میں لگنے والی آگ پر قابو
پایا جس کے بعد ریسکیو ٹیم نے تربیتی جہاز میں سے شہید اسکواڈرن لیڈر احمد میاں کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا
پاکستان ایئر فورس جہاز رسالپور کشت ہلاک تباہی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آذربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان میں گر کر تباہآذربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »
آذربائیجان کا مسافر بردار طیارہ قازقستان میں گر کر تباہآذربائیجان کا مسافر بردار طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی جنرل بپن راوت کی موت؛ ہیلی کاپٹر کریش کی وجہ سامنے آ گئیبھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا ہیلی کاپٹر2021 میں پہاڑوں سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا تھا
مزید پڑھ »
آذر بائیجان کا طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ، 38 ہلاکایک مسافر بردار طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں 38 افراد ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »
بحیرۂ احمر میں امریکی لڑاکا طیارہ ’بظاہر اپنے ہی بحری جہاز نے‘ مار گرایاامریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس کے ایک لڑاکا طیارے کو بحیرۂ احمر کے اوپر ’بظاہر فرینڈلی فائر‘ یعنی اپنے ہی بحری جہاز کے فائر سے تباہ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
فی کس آمدن غربت اور ’’اڑان پاکستان‘‘2025 میں ہم نے 5 سالہ قومی اقتصادی منصوبے ’’اڑان پاکستان‘‘ کا افتتاح کر دیا۔
مزید پڑھ »