آئی سی سی نے پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان 8 تا 14 فروری کو ہونے والی سہ فریقی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے۔ سیریز میں ڈیوڈ بون میچ ریفری کے فرائض انجام دیں گے جبکہ رچرڈ النگورتھ اور مائیکل گف امپائرنگ کریں گے۔ پاکستان کے امپائرز راشد ریاض، آصف یعقوب اور فیصل آفریدی بھی سیریز میں شامل ہوں گے۔
پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان سہ فریقی سیریز 8 تا 14 فروری کو سنگل لیگ طرز پر کھیل ی جائے گی۔ آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والی سہ فریقی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے۔ 8 سے 14 فروری کے درمیان سنگل لیگ کی بنیاد پر ہونے والی سہ فریقی سیریز قذافی اسٹیڈیم لاہور اور نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیل ی جائے گی۔ ایلیٹ پینل آف میچ ریفریز کے ممبر ڈیوڈ بون کو میچ ریفری کا فرائض انجام دیں گے۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل آف
امپائرز کے رکن رچرڈ النگورتھ اور مائیکل گف امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے۔ دوسری جانب پاکستان کے امپائرز راشد ریاض، آصف یعقوب اور فیصل آفریدی بھی سیریز میں ذمہ داری نبھائیں گے۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز میں شامل پاکستان کے احسن رضا 14فروری کو فائنل میں رچرڈ النگورتھ کے ساتھ امپائرنگ کریں گے۔
کھیلوں کی خبریں ، پاکستان ، نیوزی لینڈ ، جنوبی اف
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں ٹرائنگولر ون ڈے سیریز کا آخری میچ اور فائنل کی تاریخ میں تبدیلیپاکستان، نیوزی لینڈ اورجنوبی افریقا کے درمیان کراچی میں ہونے والی ٹرائنگولر ون ڈے سیریز کے آخری میچ اور فائنل کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
سہ ملکی سیریز؛ قومی ٹیم کب سے پریکٹس کرے گی؟سہ فریقی ون ڈے سیریز اور چیمپئینز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
مزید پڑھ »
بابراعظم لیجنڈری عمران خان کا کون سا ریکارڈ توڑ سکتے ہیں؟دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کا آغاز جمعہ سے ہوگا
مزید پڑھ »
جنوبی افریقہ نے پہلے دن 316 رنز بنائےجنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پہلے دن 316 رنز بنائے۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2024؛ پاکستان کے تین کھلاڑی شاملبھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا اور بنگلادیش کے بڑے نام غائب
مزید پڑھ »
سلیم ایوب جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ سے باہرپاکستان کے فٹ بال स्टार سلیم ایوب کو آنکھ میں twisting آنکھ کا دھڑکا لگا ہے جس کے بعد جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »