پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں عالمی قرض دہندگان سے فنڈنگ حاصل کرنے میں ناکامی کا شکار ہے۔ سعودی عرب نے تاحال ایشیائی ترقیاتی بینک سے 1.2 ارب ڈالر کی منظوری نہیں دی ہے۔ پاکستان نے مالی ضروریات کو مکمل کرنے کے لیے 23 ارب ڈالر کا قرض کے منصوبہ بنایا ہے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کے علاوہ دیگر عالمی قرض دہندگان بجٹ سپورٹ کی مد میں قرض دینے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہیں
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان جولائی سے اکتوبر کے دوران صرف 2.7 ارب ڈالر کا قرض حاصل کرسکا ہے، جو کہ گزشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں نصف سے بھی کم ہے، جس میں 1.7 ارب ڈالر آئی ایم ایف نے دیے ہیں۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے علاوہ دیگر عالمی قرض دہندگان بجٹ سپورٹ کی مد میں قرض دینے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہیں، سعودی عرب نے تاحال آئل فیسلیٹی کی مد میں ابھی تک 1.2 ارب ڈالر کی منظوری نہیں دی ہے، جبکہ منصوبہ بھی سست روی کا شکار ہے۔
پاکستان کو یو اے ای سے 3 ارب ڈالر، چائنا ایگزم بینک سے 3.4 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرانے جبکہ سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سہولت حاصل کرنے کا امکان ہے، لیکن ابھی تک اس سمت میں کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی ہے۔
پاکستان سعودی عرب قرض ایشیائی ترقیاتی بینک عالمی قرض دہندگان مالی سال رول اوور
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اب کوئی بھی ملک ڈیپازٹ اور قرض رول اوور کرنے کو تیار نہیں ہے، وزیر خزانہآئی ایم ایف کے ساتھ قرض معاہدے میں کوئی چیز خفیہ نہیں، سعودی عرب اور چین اب سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں، محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »
عاطف اسلم نے سعودی عرب میں پرفارمنس پر خاموشی توڑ دیسعودی عرب 2017 کے بعد سے عالمی فنکاروں کے کنسرٹس کا مرکز بن گیا ہے
مزید پڑھ »
سعودی عرب کی سربراہی میں غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کیلیے اسلامی ممالک کا ہنگامی اجلاسعرب اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس میں سعودی عرب، اردن، مصر، قطر، ترکی، انڈونیشیا، نائیجیریا، فلسطین سمیت دیگر اسلامی ممالک کے سربراہان شریک ہیں
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، باہمی تعاون پر تبادلہ خیالجنرل عاصم منیر نے سعودی عرب کے دورے میں وزیردفاع اور دیگر عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف اتوار کو سعودی عرب روانہ ہوں گےوزیراعظم سعودی عرب میں اسلامی کانفرنس میں شرکت کے علاوہ دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف سے قرضوں پر وعدوں کی تکمیل کیلیے پاکستان کو تاحال چین سعودی مدد کا انتظارپاکستان نے آئی ایم ایف کے سامنے اپنا مقدمہ پیش کرنے کے لیے الواریز اور مارسل ایڈوائزری سروسز کی خدمات حاصل کی ہیں
مزید پڑھ »