پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن نے وی پی این رجسٹریشن کیلیے مہلت مانگ لی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن نے وی پی این رجسٹریشن کیلیے مہلت مانگ لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

رجسٹرد وی پی این کے استعمال کنندگان کو ڈیٹا سکیورٹی اور بلارکاوٹ انٹرنیٹ سمیت دیگر سہولیات دیں گے، پی ٹی اے

پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن کی جانب سے وی پی این کی رجسٹریشن کے لیے پی ٹی اے سے مزید وقت مانگا گیا ہے۔

پی ٹی اے ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ اہم مشاورتی اجلاس میں ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس کی رجسٹریشن اور سہولت کاری کے عمل کو بہتر بنانے سے متعلق مختلف تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ پی ٹی اے نے اہم اجلاس میں اس بات کا اعادہ کیا کہ جائز وی پی این استعمال کنندگان کو ڈیٹا سکیورٹی اور بلا رکاوٹ انٹرنیٹ تک رسائی فراہم کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے، خاص طور پر سافٹ ویئر ہاؤسز، بی پی او فرمز، بینکوں، سفارت خانوں اور فری لانسرز کے لیے ترجیحاً سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سافٹ ویئر ہاؤس ایسوسی ایشن نے وی پی این کی بندش کو آئی ٹی کیلیے تباہ کن قرار دیدیاپاکستان سافٹ ویئر ہاؤس ایسوسی ایشن نے وی پی این کی بندش کو آئی ٹی کیلیے تباہ کن قرار دیدیاوی پی این کی بندش سے آئی ٹی انڈسٹری کو قلیل مدت میں ملین ڈالر کا نقصان ہو گا، چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »

پاکستان اسپورٹس بورڈ کا اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابی عمل پر شدید تحفظات کا اظہارپاکستان اسپورٹس بورڈ کا اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابی عمل پر شدید تحفظات کا اظہارپاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے پی ایس بی کے خط پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
مزید پڑھ »

پی ٹی اے نے وی پی این رجسٹریشن آسان کردیپی ٹی اے نے وی پی این رجسٹریشن آسان کردیسافٹ ویئرہاؤسز، بینکس، سفارت خانے پی ٹی اے ویب سائٹ پر وی پی این رجسٹرکرسکتے ہیں: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
مزید پڑھ »

پی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن کا کام مزید آسان کر دیاپی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن کا کام مزید آسان کر دیارجسٹریشن کے لیے آن لائن فارم مکمل کرنا اور بنیادی تفصیلات فراہم کرنا اہم ہے
مزید پڑھ »

پاکستان میں وی پی این رجسٹریشن کس طرح کرائی جاسکتی ہے؟ نیا طریقہ متعارفپاکستان میں وی پی این رجسٹریشن کس طرح کرائی جاسکتی ہے؟ نیا طریقہ متعارفوی پی این ایک ایسے نیٹ ورک کا نام ہے جو صارفین کو پوشیدہ طور پر براؤزنگ کی اجازت دیتا ہے
مزید پڑھ »

حکومت نے وی پی این رجسٹریشن کا طریقہ کار متعارف کرادیاحکومت نے وی پی این رجسٹریشن کا طریقہ کار متعارف کرادیاPTA regulate VPN for authentic consumers
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:15:24