Internet speed issue will be resolved within three months
پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشنز نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ اسپیڈ کا مسئلہ ممکنہ طور پر تین ماہ کے اندر اندر حل ہو جائے گا۔
انہوں نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ، "اگر واٹس ایپ پر کوئی میسیج بھیجا جاتا ہے لیکن تصویر نہیں ارسال ہوتی تو یہ ممکن ہے کہ نگرانی جاری ہو۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان سافٹ ویئر ہاؤس ایسوسی ایشن نے وی پی این کی بندش کو آئی ٹی کیلیے تباہ کن قرار دیدیاوی پی این کی بندش سے آئی ٹی انڈسٹری کو قلیل مدت میں ملین ڈالر کا نقصان ہو گا، چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »
پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن نے وی پی این رجسٹریشن کیلیے مہلت مانگ لیرجسٹرد وی پی این کے استعمال کنندگان کو ڈیٹا سکیورٹی اور بلارکاوٹ انٹرنیٹ سمیت دیگر سہولیات دیں گے، پی ٹی اے
مزید پڑھ »
اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قراردے دیاعلامہ راغب نعیمی کا کہنا ہے کہ غیر اخلاقی یا غیر قانونی امور تک رسائی دینے والے انٹرنیٹ یا سافٹ ویئر کا استعمال شرعاً ممنوع ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان سیمنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق نومبر کے دوران سیمنٹ کی ترسیلات میں اضافہپاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے ٹیکس اور ڈیوٹی کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نومبر2024 کے دوران کی گئی سیمنٹ کی ترسیلات میں معمولی اضافہ ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اسپورٹس بورڈ کا اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابی عمل پر شدید تحفظات کا اظہارپاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے پی ایس بی کے خط پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
مزید پڑھ »
عمران خان کو رہا کرو؛ امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور ٹرمپ کے ایڈوائزز کا مطالبہکانگریس ارکان کا پاکستان میں انٹرنیٹ بندش ختم اور حق اظہار رائے کے احترام کا مطالبہ
مزید پڑھ »