نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی مارکیٹ میں پاکستان کے باسمتی چاول کو تسلیم کر کے بھارت کی دعووں کو ناکام بنایا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں باسمتی چاول کی ملکیت کے حوالے سے طویل عرصہ سے جاری جنگ میں پاکستان نے بھارت چاروں جہات سے چت کردیا ہے۔ پاکستان کی پیداوار کے طور پر تسلیم کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی مارکیٹ میں باسمتی چاول کو پاکستان کی پیداوار کے طور پر شناخت مل گئی ہے، جس کے لیے پاکستان طویل عرصہ سے جدوجہد کر رہا تھا تاکہ اپنے دعوے کو ثابت کیا جاسکے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ یورپی مارکیٹ سے بھی اسی طرح کے فیصلے کا امکان ہے، جس سے عالمی مارکیٹ میں پاکستان کی پوزیشن
مزید مضبوط ہوگی۔ بھارت کے دعوؤں کو اس وقت دھچکا لگا جب تجار اور مورخین نے شواہد کے ساتھ ثابت کیا کہ باسمتی چاول پاکستان کے ضلع حافظ آباد کی پیداوار ہے اور اسی بنیاد پر آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے بھارت کے دعوے کو یکسر مسترد کردیا۔ پاکستان کے باسمتی چاول کی دنیا بھر میں دھوم ہے، جس کا غیرمعمولی معیار اور مناسب قیمت اس سے عالمی مارکیٹ میں مزید برتری دلاتی ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان کی باسمتی چاول کی برآمد 4 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے اور چاول کی 27 ارب ڈالر کی عالمی مارکیٹ میں پاکستان بڑا حصہ دار بن جاتا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت نے باسمتی چاول کی تجارت میں پاکستان کو مات دینے کے لیے عالمی مارکیٹ میں قبضے کی بڑی کوششیں کیں تاہم ان کی تمام کوششیں ناکام ثابت ہوئیں اور پاکستان کے دعووں کو دنیا میں پذیرائی ملی
BASEDETI CHOWAL PAKISTAN INDIA MARKET
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مبینہ توہین میں چیف جسٹس کو بھی شامل کیا گیا، کیا ججز کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں، جسٹس مندوخیل؟ توہین عدالت کیس میں ججوں کی کمیٹیوں کو توہین کرنے والا کہا گیا، کیا ججز کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں،جسٹس علی مظہر
مزید پڑھ »
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیالگفتگو میں اس بات کا اعادہ کیا کہ فلسطینی سرزمین فلسطینیوں کی ملکیت ہے
مزید پڑھ »
25 سال بعد اداکاری کا اصل مطلب سمجھ میں آیا، ہریتھک روشن کا انکشافاداکار کو ریاض میں منعقدہ جوائے ایوارڈز کی تقریب میں فلمی صنعت میں ان کی بے پناہ خدمات پر اعزاز دیا گیا
مزید پڑھ »
ٹرمپ کا ایٹم تقسیم کرنے کا دعویٰ، نیوزی لینڈ حیرانصدر ٹرمپ نے افتتاحی تقریر میں امریکی ماہرین کو ایٹم کو تقسیم کرنے کا श्रेय دیا، جس پر نیوزی لینڈ حیران ہے اور اسے تاریخ مسخ کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »
شہر میں اڈ سٹریٹ کنسرٹ میں پولیس نے تھام لیابنگلورو میں اڈ شیرن کی ایک سڑک پر ہونے والی پرفارمنس کو پولیس نے روک دیا جس نے فینز کو بے چینی کا شکار کر دیا۔
مزید پڑھ »
تعلیم کا عالمی دن3 دسمبر 2018ء کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اتفاق رائے سے ایک قرارداد منظور کی جس میں 24 جنوری کو ’’تعلیم کا عالمی دن‘‘ منانے کا اعلان کیا گیا۔ یونیسکو تعلیم کے لیے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کے طور پر اس دن کو سالانہ منانے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ 24 جنوری 2019ء کو تعلیم کا پہلا عالمی دن منایا گیا۔ یونیسکو نے کہا ہے کہ تعصب، تفریق اور تشدد کو ہوا دینے والے بیانیوں کا مقابلہ کرنے میں تعلیم کی خاص اہمیت ہے۔
مزید پڑھ »