پاکستانی لڑکی کو شادی کا جھانسہ دینے والے چینی شہری کو جیل بھیج دیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستانی لڑکی کو شادی کا جھانسہ دینے والے چینی شہری کو جیل بھیج دیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

عدالت نے مقدمے میں نامزد دیگر انسانی اسمگلرز کی گرفتاری کا بھی حکم دے دیا ہے

پاکستانی لڑکیوں کو شادی اور پرکشش ملازمت پر چین اسمگلنگ کیس میں چینی باشندے کو عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

راولپنڈی کے سینئر سول جج وقار حسین گوندل نے کیس کی سماعت کی اور گرفتار ملزم چائنیز ایم اے شگائی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔۔ پاکستانی لڑکی کی جانب سے دائر ایف آئی آر میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ انہیں چینی شہری سے شادی اور ملازمت کا جھانسہ دیا گیا۔ مزید بتایا گیا کہ متاثرہ فیملی سے 10 لاکھ روپے کا معاہدہ کیا گیا اور ڈیڑھ لاکھ دے کر لے جاتے ہوئے پکڑا گیا۔جعفر ایکسپریس حملہ؛ آپریشن مکمل، 21 افراد اور 4 جوان شہید، تمام 33 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آرجعفر ایکسپریس حملہ؛ آپریشن مکمل، 21 افراد اور 4 جوان شہید، تمام 33 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آرآفاق احمد کا ہیوی ٹریفک حادثات کا مقدمہ وزیر بلدیات، میئر کراچی کیخلاف درج کروانے کا اعلانجرمنی نے پاکستان کو شکست دیکر جونیئر ہاکی سیریز 0-4 سے جیت لیفیکٹ چیک؛ ’میں خواجہ سرا تھی‘ مومنہ اقبال کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہری کو مُکّا کیوں مارا ؟ برطانوی رکن اسمبلی کو جیل بھیج دیا گیاشہری کو مُکّا کیوں مارا ؟ برطانوی رکن اسمبلی کو جیل بھیج دیا گیارکن پارلیمنٹ مائیک ایمسبری کو 10 ہفتے قید کی سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »

پاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر چین اسمگل کرنے والا منظم گروہ بے نقابپاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر چین اسمگل کرنے والا منظم گروہ بے نقابملزمان متاثرہ لڑکی کو شادی اور ملازمت کا جھانسہ دے کر چین اسمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے
مزید پڑھ »

راکھی ساونت نے پاکستان میں سلمان خان کیلیے دلہن ڈھونڈ لیراکھی ساونت نے پاکستان میں سلمان خان کیلیے دلہن ڈھونڈ لیراکھی ساونت نے ویڈیو پیغام میں سلمان خان کو کس پاکستانی اداکارہ سے شادی کا کہا
مزید پڑھ »

راکھی ساونت نے پاکستان میں سلمان خان کیلیے دلہن ڈھونڈ لیراکھی ساونت نے پاکستان میں سلمان خان کیلیے دلہن ڈھونڈ لیراکھی ساونت نے ویڈیو پیغام میں سلمان خان کو کس پاکستانی اداکارہ سے شادی کا کہا
مزید پڑھ »

کراچی: بااثر شخص کا شہری پر تشدد کیس: ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیاکراچی: بااثر شخص کا شہری پر تشدد کیس: ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیاڈی آئی جی ساوتھ نے فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے آئی جی سندھ کو خط لکھ دی
مزید پڑھ »

امریکا میں 100 سے زائد انٹیلیجنس اہلکار فحش چیٹ میں ملوث ہونے پر برطرفامریکا میں 100 سے زائد انٹیلیجنس اہلکار فحش چیٹ میں ملوث ہونے پر برطرفانٹیلیجنس اداروں کو ان تمام اہلکاروں کی شناخت مکمل کرنے کا حکم دیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:17:20