انٹیلیجنس اداروں کو ان تمام اہلکاروں کی شناخت مکمل کرنے کا حکم دیا گیا ہے
واشنگٹن: امریکی انٹیلیجنس اداروں میں 100 سے زائد اہلکاروں کو حساس سرکاری چیٹ پلیٹ فارم پر فحش گفتگو کرنے کے الزام میں ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔
امریکی ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلیجنس، ٹلسی گیبرڈ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ یہ اہلکار ایک محفوظ چیٹ سسٹم کو، جو قومی سلامتی کے لیے مخصوص تھا، فحش اور غیر اخلاقی گفتگو کے لیے استعمال کر رہے تھے۔گیبرڈ نے اعلان کیا کہ ان تمام ملازمین کو فوری طور پر برطرف کر کے ان کی سیکیورٹی کلیئرنس منسوخ کر دی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ "ہم انٹیلیجنس ایجنسیوں میں سخت صفائی مہم جاری رکھیں گے۔"
ایک ترجمان کے مطابق، انٹیلیجنس اداروں کو جمعہ تک ان تمام اہلکاروں کی شناخت مکمل کرنے کا حکم دیا گیا ہے، جو ان غیر اخلاقی چیٹ گروپس میں شامل تھے۔ اس کے علاوہ، حالیہ ہفتوں میں بائیڈن انتظامیہ کے دور میں شروع کی گئی تنوع پالیسی پر کام کرنے والے عملے کو بھی برطرف کرنے کا عمل جاری تھا، لیکن ایک وفاقی جج نے اس فیصلے پر عارضی طور پر روک لگا دی ہے۔Feb 25, 2025 01:51 AMسعودی عرب رمضان میں دنیا کے 45 ممالک میں قرآنِ پاک کے 12 لاکھ نسخے تقسیم کرے گاسوڈان میں فوجی طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ؛ ہلاکتوں کی تعداد 46 ہوگئیشرابی دلہا نے دلہن کی سہیلی کو ورمالا پہنادی، دلہن نے تھپڑ مار کر شادی منسوخ کردیایم کیو ایم کا وزیراعلیٰ سندھ کو خط، پری بجٹ اجلاس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور کی تاریخ میں پہلی بار 100 سے زائد پولیس اہلکار ایک ساتھ نوکری سے برطرفاینٹی رائٹ فورس کے اہلکاروں کو ڈیوٹی سے انکار پر برطرف کیا گیا
مزید پڑھ »
عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 10 ملزمان کراچی ایئرپورٹ سے گرفتارملزمان کو گداگری میں ملوث ہونے پر سعودی عرب سے ڈیپورٹ کیا گیا، ترجمان ایف آئی اے
مزید پڑھ »
قلات میں لیویز پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمتقلات میں لیویز پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ہونے والے اہلکار علی نواز کو خراج عقیدت پیش کیا۔
مزید پڑھ »
جماعت اسلامی کا اہل غزہ کی مدد کیلئے رواں ماہ انٹرنیشنل فلسطین کانفرنس کا اعلاناسلام آباد میں ہونے والی فلسطین کانفرنس میں امریکا، غزہ، عراق اور دیگر ممالک سے آنے والے مندوبین شرکت کریں گے
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں جاری ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی نمائش میں 100 سے زائد پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شرکتپاکستان سے 1,000 سے زائد مندوبین کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں
مزید پڑھ »
لاہور؛ پولیس اہلکار کی خاتون سے دست درازی کی کوشش، ملزم گرفتارپولیس اہلکار نے بھاگنے کی کوشش میں شہری ساجد پر فائرنگ بھی کی
مزید پڑھ »