رکن پارلیمنٹ مائیک ایمسبری کو 10 ہفتے قید کی سزا سنائی گئی
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی رکن اسمبلی نے 45 سالہ پال فیلو کو مکے رسید کیے جس سے ان کو گہرے زخم آئے تھے۔
متاثرہ شخص نے پولیس میں شکایت درج کرائی تھی اور یہ معاملہ سامنے آنے پر رکن اسمبلی کو ان کی جماعت نے معطل بھی کردیا تھا۔ تفتیش کے دوران اعتراف جرم کرنے پر 55 سالہ مائیک ایمسبری کو ڈپٹی چیف مجسٹریٹ نے 10 ہفتوں کے لیے جیل بھیج دیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ یہ واقعہ غصے اور اپنے جذبات پر کنٹرول نہ رکھنے کا نتیجہ تھا جو کہ اس عہدے کے لیے نہایت ضروری ہے۔Feb 23, 2025 02:42 PMٹرمپ کا طالبان سے امریکی اسلحہ واپس لینے کے لیے بڑا اقدام، انتہائی غصے کا اظہارغزہ میں بڑے پیمانے پر انسداد پولیو مہم کا آغازڈاکٹر وقار یوسف عظیمی نے سلسلہ عظیمیہ کے نئے سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیںبھارت سے 109 ہندو یاتری شیوراتری منانے کیلیے پاکستان پہنچ گئےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودیہ میں منشیات اسمگلنگ میں پھنسا خاندان بے گناہ کیسے ثابت ہوا؟ تفتیش میں حیران کن انکشافپاکستانی خاندان کے 5 افراد کو سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا
مزید پڑھ »
شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بچی کی ہلاکت کے مقدمے میں دلہا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاجوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بچی کی ہلاکت کے مقدمے میں ملزم پولیس کانسٹیبل دلہا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ جانے والے پارسل سے 2 کلو سے زائد آئس برآمدبلوچستان میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث افغان شہری کو گرفتار کیا گیا، اے این ایف
مزید پڑھ »
اسد قیصر کو حفاظتی ضمانتپشاور ہائی کورٹ نے رکن قومی اسمبلی اسد قیصر کو 8 اپریل تک حفاظتی ضمانت دے دی ہے اور انہیں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »
سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ سے انکم ٹیکس ترمیمی بل 2025 منظوربینکوں کے منافع پر ٹیکس کی شرح کو 42 فیصد کر دیا گیا ہے، وزیر خزانہ
مزید پڑھ »
ٹرک ڈرائیور کو دوران ڈرائیونگ دل کا دورہ، بے قابو ٹرک نے تباہی مچا دیپولیس حکام کے مطابق ڈرائیور کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
مزید پڑھ »